آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو میں مدمقابل آئیں گی تاہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سری لنکا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
پی سی بی نے اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن پر ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مبینہ بے ضابطیگوں میں ملوث اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے شکیل شیخ اور دیگر عہدداران کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹاتے ہوئے ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔ ایڈ ہاک کمیٹی کو 30 روز کے لیے روز مرہ کے امور سر انجام دینے کی ذمہ دوری سونپی گئی ہے۔ جبکہ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ڈاور گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ اوسامہ رزاق کی دھواں ناقابل شکست سینچری 107 رنز ڈاور گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔۔ سونیجا سولجرز۔ شکست۔ فہیم احمد عمدہ 43 اور شہریار غنی نے ناٹ آوٹ 66 رنز بنائے۔ احسان علی بے سود رہے۔ نعمان احمد 3 خزیمہ بن تنویر کے 2 شکار۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ڈاور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے سندھ پریمئر لیگ کو این او سی جاری کر دیا.
سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ صدر ایس پی ایل عارف ملک کی چیئر مین پی سی بی سے ملاقات لیگ کا انعقاد چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق کیا جا رہا ہے،سید ناصرحسین شاہ ایس پی ایل سندھ کی کھیلوں کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہو گا،چیئر مین پی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کل سے شروع ; 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی.
قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا 2023-2024 کا ڈومیسٹک سیزن 10 ستمبر کو قائد اعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کے ساتھ شروع ہو گا۔ اس ڈومیسٹک ڈھانچے میں کل 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں آٹھ ٹیمیں پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی اور 10 ٹیمیں حنیف محمد ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان.
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز، ایک فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »نگراں صوبائی حکومت پر اختیارات سے تجاوز کا الزام، کروڑوں روپے کے سٹیڈیمز پی سی بی کو منتقل کرنے کیلئے کوشاں.
نگراں صوبائی حکومت پر اختیارات سے تجاوز کا الزام، کروڑوں روپے کے سٹیڈیمز پی سی بی کو منتقل کرنے کیلئے کوشاں مسرت اللہ جان ایک متنازعہ اقدام میں نگران صوبائی حکومت قیمتی صوبائی اثاثوں کی منتقلی شروع کر کے اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے پر الزامات کی زد میں آ گئی ہے۔اور یہ مسئلہ کروڑوں روپے مالیت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ.
پاکستان نے بارش کی پیشگوئی اور ایونٹ کی ری شیڈولنگ کے حوالے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور اب پی سی بی کے تحفظات اور اعتراضات کے بعد اے سی سی نے ریزرو ڈے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی کوششوں کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں ; عالیہ ریاض.
ون ڈے انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں۔عالیہ ریاض کوشش کرونگی آئندہ بھی ملک کےلئے پرفارم کروں اور ٹیم کے لئے زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں. ون ڈے میں ہمیں بڑی پارٹنرشپ کی ضرورت ہے۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل کی اچھی ٹیم ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ ...
مزید پڑھیں »شوال ذوالفقار ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔
شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ شوال ذوالفقار آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز شوال ذوالفقار اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »