قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھین کر اپنے نام کرلیا، بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ بابر اعظم ایشیا کپ کے دوران بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے میچ میں بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ فہیم احمد کا آل راونڈ کھیل ڈاور گلیڈی ایٹرز کی اہم ترین کامیابی۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ فہیم احمد کا آل راونڈ کھیل ڈاور گلیڈی ایٹرز کی اہم ترین کامیابی۔ ماندو مار خور کو 6 وکٹوں سے شکست۔ فہیم احمد عمدہ 44 رنز اور 2 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ قرار۔ شہریار غنی نے ناقابل شکست 66 رنز بنائے۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ڈاور گلیڈی ایٹرز نے امریکہ سے آئے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کے خلاف 193 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 193رنز کی اننگز کھیلی ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسن اور محمد نعیم نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن مہدی حسن ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بنگلا دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.
ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جارہا ہے ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کا آغاز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن2023-24 شیڈول کا اعلان کردیا۔
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے سات ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان • سیزن کا آغاز 10ستمبر کو قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا لاہور6 ستمبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن2023-24 میں ہونے والے سات ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ڈپارٹمنٹس ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 2023-24کے ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ ; پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان.
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی اسکواڈ: بابر اعظم کپتان ہیں، شاداب خان نائب کپتان دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔ پاکستان نے پلیئنگ 11 ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ ; افغانستان کو 2 رنز سے شکست’ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہوگئی جبکہ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز سکور کئے ۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس92رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ۔ تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر اس موقع پر کلچرل میوزک کا بھی اہتمام۔ عشائیہ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان، ...
مزید پڑھیں »کر کٹ کی خدمت عبادت سمجھ کر کر تے ہیں ; عبدل ستار.
ہم کر کٹ کی خدمت عبادت سمجھ کر کر تے ہیں۔عبدل ستار ہم نے الیکشن کے دوران کر کٹ کے فروغ کیلئے جو وعدہ کیا تھا ہم نے اس کا آغاز کر دیا۔ند یم عمر اور جاوید احمد خان کی قیادت میں کر کٹ کے فروغ کیلئے کام کا آغاز کر دیا ہے۔خالد نفیس اے ایس ...
مزید پڑھیں »بی سی سی آئی کے وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام ‘ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی شرکت.
پاکستان میں موجود ٹیموں کیلئے عشایئے کا اہتمام گورنر ہاؤس لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان، بنگلا دیش، افغانستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی، اس کے علاوہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا بھی عشایئے میں شریک ہوئے پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں 19 ...
مزید پڑھیں »