سپرنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اور این کے ایسوسی ایٹ بلڈرز کے تعاون سے فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلاجائےگ ورنامنٹ کے چیف آرگنائزر راجہ عمران حسین نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
ایشیا کپ ; نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی.
نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ ایشیا کپ ،نیپال کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی ۔ نیپالی ٹیم کو سخت سیکورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل منتقل کیا گیا ، نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی، 25 اگست کو ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔
پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی ہے ۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔ سیاسی بنیادوں پر عہدے پر کی گئی تقرریوں کو ختم کیا ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا ‘ حارث رؤف کی پانچ وکٹیں.
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی ہے۔ منگل کے روز ہمبنتوتا میں جاری پہلے ون ڈے میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 47.1 اوورز ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ; پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف.
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستانی کپتان کا یہ فیصلہ راس نہ آیا ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی.
شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی لاؤڈرہل، فلوریڈا (22 اگست 2023) نیو یارک واریئرز نے بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ شاہد آفریدی اور کامران اکمل نے اس کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز کا انعقاد.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لاہور 22 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت گراس روٹ لیول پر ٹرائلز کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ ٹرائلز 23 سے 31 اگست تک آٹھ اکیڈمیز کے منعقد ہونگے۔ یہ ٹرائلز مختلف عمر کی خواتین کرکٹرز کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
ہمبنٹوٹا کرکٹ سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی, نے تقریب رونمائی کے بعد ٹرافی کے ہمراہ تصویر بھی بنوائی۔ سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے 24 اگست کو اسی گراؤنڈ پر ہو گا جبکہ کولمبو ...
مزید پڑھیں »خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔
خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔ شوال ذوالفقار ۔سدرہ امین۔ بسمہ معروف اور عالیہ ریاض کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی 21 اگست، 2023: جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے جاری خواتین کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے پی ...
مزید پڑھیں »شاداب خان اور اعظم خان آئی ایل ٹی 20 لیگ کا حصہ بن گئے۔
قومی کرکٹرز شاداب خان اور اعظم خان کو آئی ایل ٹی 20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اس سے قبل شاہین آفریدی کو بھی ڈیزٹ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ Time to take the league for a spin with #ShadabKhan 🤩 Shadab’s magic now loading in ❤️🖤#DesertVipers pic.twitter.com/BqT7TgOsfP ...
مزید پڑھیں »