آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2023 کو اسپانسر کرے گا۔ مزکورہ اعلان آرمی ویلفیئر ٹرسٹ(AWT) کے منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ر نوید مختار نے AWT ہیڈ آفس میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں کیا۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : hocky news
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔ کرنل ر عمر صابر پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم کے مینجر تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ کوچز پینل میں اولمپین ریحان بٹ، اولمپین محمد ثقلین، اولمپین دلاور حسین، عبدالحسیم خان انٹرنیشنل شامل ہیں ۔ گول کیپنگ کوچ کی ذمہ داریاں عبدالغفور انٹرنیشنل نبھائیں گے۔ محمد ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپینز ٹرافی ; تربیتی کیمپ کے لئے 45 ہاکی کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی تشکیل اور تیاری کے لئے 45 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایچ ایف نے قومی سینیئر ہاکی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔ کرنل ر عمر صابر مینجر تعینات جبکہ اولمپین ریحان بٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نےمسلسل تیسری بار جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں جگہ بنالی ۔
پاکستان جونیئر ایشیاء کپ کے فائنل میں پہنچ گیا. سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو 2-6 سے ہرادیا. جونیئر ایشیاء کپ فائنل پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جائے گا. پاکستان نے مسلسل تیسری بار اور مجموعی طور پر ساتویں بار فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ کے ...
مزید پڑھیں »محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ کا یکم جون سے آغاز
اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ کا یکم جون سے آغاز کراچی : اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ یکم جون سے اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں سابق ہاکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا.
جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا. پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا. اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے آخری میچ میں جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لڑکوں اور لڑکیوں کے ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب اسلامیہ کالج کے آسٹروٹرف ہاکی گراوؑنڈ میں منعقد کی گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے مشیر عطااللہ تارڑتھے جبکہ اعزازی مہمان سابق ممبر صوبائی اسمبلی اختیار ولی تھے۔ وزیراعظم یوتھ ...
مزید پڑھیں »یوم تکبیر ; کسٹم اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ایک نمائشی ہاکی میچ کراچی فٹنس کلب اور نور محمد الیون کے مابین کھیلا گیا
28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے کسٹم اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ایک نمائشی ہاکی میچ کراچی فٹنس کلب اور نور محمد الیون کے مابین کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ایوب عالم تھے جسے کراچی فٹنس کلب نے چھ کے مقابلے میں سات گول سے جیت لیا. کراچی فٹنس کلب کی جانب سے چار گول عذیر نے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ; پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا
جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ; پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا. میچ کے آغاز سے دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا. پاکستان کی جانب سے واحد گول ...
مزید پڑھیں »جونیئرایشیاء ہاکی کپ ; روایتی حریف بھارت کیساتھ میچ ‘منیجمنٹ و کوچنگ اسٹاف کی کھلاڑیوں کیساتھ میٹنگ
اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئرایشیاء ہاکی کپ کے کل ہونے ہونے والے روایتی حریف بھارت کیساتھ میچ کے حوالے سے منیجمنٹ و کوچنگ اسٹاف کی کھلاڑیوں کیساتھ تفصیلی میٹنگ ہوئی. اس دوران ٹیم کنسلٹنٹ رویلمنٹ آلٹمنس نے تفصیلی لیکچر دیا اور کھلاڑیوں کو ماہرانہ انداز میں بریفنگ دی.اس موقع پر منیجر و چیف کوچ اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »