واپڈا سائیکلنگ ٹیم کی سائیکلسٹ مس سمارا سائیکلنگ ٹرینگ کیمپ شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ٹیلنٹ سائیکلسٹ ورلڈ سائیکلنگ سنٹر کوریا کیمپ میں شامل ہوگئی ہے۔ کیمپ کا مقصد ایشیائی ممالک کے نوجوان سواروں کو سائیکلنگ کی بنیادی تعلیم سے آگاہ کرنا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ورلڈ سائیکلنگ سینٹر (WCC) ایشیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports
خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے گریزاں
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے گریزاں اور اولمپک پر ڈالکر بری الذمہ مسرت اللہ جان صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی نااہلی کے باعث اٹھارھویں ترمیم کے بعد بھی کھیلوں کی صوبائی ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوسکا، جبکہ دوسری طرف صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ساری ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹینس کلب کی تاریخی بلڈنگ کی دیواریں توڑ دی گئی
سنوکر کی سٹک لمبی ہونے کی وجہ سے تاریخی بلڈنگ پاکستان ٹینس کلب کی دیواریں توڑ دی گئی معاملے کو چھپانے کیلئے شاہی باغ میں واقع بلڈنگ کی عمارت میں کمرے کو تالہ لگا دیا گیا ، قائد اعظم سے منسوب عمارت کا حال سنوکر کی وجہ سے برا کردیا گیا پشاور … پشاور کے شاہی باغ میں واقع ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم کی نسبت سے مشہور ٹینس کلب کی عمارت محفوظ ٹھکانہ
اسلام آباد نمبر کی گاڑی کیلئے قائد اعظم کی نسبت سے مشہور ٹینس کلب کی عمارت محفوظ ٹھکانہ ایک سال سے کھڑی گاڑی کے مالک کا کسی کو پتہ ہی نہیں ، سرکاری عمارت میں پرائیویٹ گاڑی کون کھڑی کررہا ہے ، سوالیہ نشان پشاور…قائد اعظم کی نسبت سے مشہور پشاور کے شاہی باغ میں واقع پاکستان ٹینس ...
مزید پڑھیں »ڈی ایس او پشاور کے دفتر میں عارضی مسجد کو مستقل حیثیت دینے کیلئے چندہ مہم کا آغاز
ڈی ایس او پشاور کے دفتر میں عارضی مسجد کو مستقل حیثیت دینے کیلئے چندہ مہم کا آغاز سرکاری عمارت میں کھلاڑیوں کیلئے چند سال بنائی گئی عارضی مسجد کو اب عوامی چندوں سے بنانے کا پروگرام ہے ، رپورٹ پشاور… نظامت کھیل کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میںعارضی طور پر بننے والے مسجد کیلئے چندوں ...
مزید پڑھیں »پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔
عدالت عالیہ پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔ ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپورٹیشن پر انے والے نے اپنے رشتہ دار بھرتی کئے ۔ کورٹ نے فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور شاہد شنواری کو نوٹس جاری کیا ہے ۔۔ نعیم وزیر کا تعلق نارتھ وزیرستان سے ہے اور گزشتہ دنوں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سریے کی نیلامی 3 مئی کو ہوگی
سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سریے کی نیلامی 3 مئی کو ہوگی پشاور … سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سپورٹس کمپلیکس میں گراﺅنڈز سے مختلف سطحوں پر نکالے جانیوالے سریے کی دوبارہ نیلامی کیلئے اشتہار دیدیا ہے جس کے تحت تین مئی کو یہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں یہ نیلامی ہوگی جس کیلئے کال ڈیپازٹ پانچ لاکھ مقرر کی گئی ہیں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ سپورٹس پالیسی ، ڈائریکٹریٹ خود عملدرآمد کرنے سے گریزاں
خیبر پختونخواہ سپورٹس پالیسی ، ڈائریکٹریٹ خود عملدرآمد کرنے سے گریزاں مسرت اللہ جان اٹھا رھویں ترمیم کے بعد مختلف ڈیپارٹمنٹ سمیت کھیلوں کی وزارت بھی صوبائی حکومت کے زیر انتظام آگئی ہیں اور صوبائی سبجیکٹ ہونے کے بعد سال 2018 میں خیبر پختونخواہ حکومت نے ایک سپورٹس پالیسی بھی بنا ڈالی لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ سال ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم کیلئے ٹرائلز یکم مئی کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے
خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم کیلئے ٹرائلز یکم مئی کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے پشاور..کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کیلئے آرچری ٹیم کے ٹرائلز یکم مئی کو پشاور صدر میں واقع سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے جس میں مرد و خواتین آرچر حصہ لیں گے صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہونیوالے اوپن ٹرائلز میں کوئٹہ میں ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے ایک بڑے صاحب کو پہلا خط : تحریر ,,,مسرت اللہ جان
کھیلوں کے ایک بڑے صاحب کو پہلا خط (Musarrat Ullah Jan, Peshawar) محترم بڑے صاحب! یہ خط میں آپ کو اس لئے لکھ رہا ہوں کہ پتہ چل سکے کہ بلیک میلر کون ہے اور کون بلیک میلنگ کرکے صرف اپنے مقصد کے حصول کیلئے کھیلوں کی وزارت کیساتھ فراڈ میںمصروف عمل ہے. محترم! آپ نے مجھے بلیک میلر ...
مزید پڑھیں »