نیشنل گیمز کےمرد وخواتین کے اسکوائش کے دونوں ایونٹ کے فائنل آرمی نے اپنے نام کر کے دو گولڈ جبکہ واپڈا نے دو سلور میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں جاری مرد وخواتین کے اسکوائش فائنل کے مقابلے گزشتہ روز منعقد ہوئے ۔مردوں کے ایونٹ کا فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national
34ویں نیشنل گیمز; خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال ٹیم کو کھیلنے سے روک دیا گیا۔
34ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال ٹیم کو کھیلنے سے روک دیا گیا۔ نیشنل گیمز کے آرگنائزر کا کہنا تھا کہ یہ ٹیم خیبر پختونخوا کے دستے کا حصہ نہیں ہے۔ پشاور(سپورٹس رپورٹر)34ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال ٹیم کو کھیلنے سے روک دیا گیا۔نیشنل گیمز کے آرگنائزر کا کہنا ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ بی کا چوتھا راؤنڈ مکمل
زواری کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب بلیوز نےمحمد عثمان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت بلوچستان بلیوز کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورز میں 221 رنز بنائے۔ محمد عثمان 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ جواب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 129 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سندھ، ناردرن اور سدرن پنجاب فاتح
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ بلیوز نے خیبر پختونوخواہ بلیوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا. فاتح ٹیم نے 139 رنز کا ہدف 35.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. نور حبیب ناقابل شکست 36 رنز بنا کر نمایاں رہے. احمد حسین نے تین وکٹیں حاصل کیں. پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کے پی کی ...
مزید پڑھیں »7ویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ،ایبٹ آباد نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایبٹ آباد ڈس ایبلڈ نے راولپنڈی ڈس ایبلڈ کو شکست دے کر آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا،کوارٹر فائنل میں اس کا مقابلہ آج اسلام آباد ڈس ایبلڈ سے ہوگا ۔ پاکستان فزیبلٹی ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر ...
مزید پڑھیں »ناردرن نے ایم سی سی کو 9 رنز سے شکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹونٹی چیمپئن ناردرن نے ایم سی سی کو 9 رنز سے شکست دے دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ پیر کو ایچیسن کالج میں کھیلا گیا۔ ناردرن نے اوپنر علی عمران کے 64 رنز کی بدولت پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ مطلوبہ ہدف ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فائنل،پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام
کراچی (سپورٹس لنک رپور)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل کا پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 87 رنز بنالیے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے اوپنر سلمان بٹ 48 اور اظہر علی 17رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔میچ کے پہلے روز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ ملتوی
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 25 دسمبر سے لاہور میں شروع ہونے والا قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے، پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کےسیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایاکہ ایونٹ ٹورنامنٹ کرنے والی ٹیموں کے عہدیداروں کی درخواست پر کیا گیا ہے کیونکہ ...
مزید پڑھیں »زرعی ترقیاتی بینک اسلام آباد نے نیشنل شوٹنگ بال چیمپیئن شپ جیت لی
حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)14ویں نیشنل شوٹنگ بال چیمپیئن شپ حیدرآباد کا فائنل میچ زرعی ترقیاتی بینک اسلام آباد نے اپنے نام کرلیا جبکہ سکھر ڈویژن دوسری نمبر پر رہی. تیسری پوزیشن ساہیوال کی ٹیم نے حاصل کی ۔14 ویں نیشنل شوٹنگ بال چمپئین شپ پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے زیراہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ و محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومت ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن فٹ بال چیمپین شپ کے لاہور سنٹر سے پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں نے فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ویمن فٹ بال چیمپین شپ کے لاہور سنٹر سے پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں نے فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فائنل رائونڈ 17 دسمبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ گذشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ماڈل ٹاؤن ...
مزید پڑھیں »