کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں، سید عبدالرزاق شاہ اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) :آلزکی فٹ بال کلب ، اسلام آباد کے چیئرمین سید عبدالرزاق شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز آلزکی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports
پاکستان نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے گروپ ون کیلیے کوالیفائی کر لیا.
انٹرنیشنل ٹینس و پاکستان ٹینس فیڈریشن کے اشتراک سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے ورلڈ کلاس گراس ٹینس کورٹس پر کھیلے جانے والے میگا ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مد مقابل مہمان انڈونیشیا کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر عالمی ٹینس کی رینکنگ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ مقابلہ جیت لیا ...
مزید پڑھیں »پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ...
مزید پڑھیں »شبیر اقبال نے چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی.
دفاعی چیمپئن شبیراقبال نے سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے پروفیشنلزایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے، چیمپئن شپ کی انعامی رقم ایک کروڑ 11 لاکھ روپے پرمشتمل تھی چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں بیس بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ; صدر بیس بال فیڈریشن فخر علی شاہ.
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بیس بال کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ابھارنے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; قومی باکسنگ ٹیم کا دستہ 19 ستمبر کو چین روانہ ہو گا.
ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کا دستہ 19 ستمبر کو چین روانہ ہو گا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ دستہ4کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہوگا۔ کھلاڑیوں میں تین مرد اور ایک خاتون باکسر شامل ہیں۔ مرد باکسر میں زوہیب رشید، محمد قاسم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سید اظہر علی شاہ دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔ بیرسٹر عدنان احسن خان سینئر وائس صدر اور ہارون جنرل ، جنرل سیکرٹری2027 تک منتخب ہوئے۔ میٹنگ تمام شرکاء اور انترنیسنل نمائندوکی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز’ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کھیلوں کے ٹریننگ کیمپ جاری.
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں مختلف کھیلوں کے جاری تربیتی کیمپوں کے آفیشلز اور سنیئر اتھلیٹس نے ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں مہیا کی جانیوالی بہترین سہولیات پر پاکستان سپورٹس بورڈکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصہ بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ کیمپ لگائے گئے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلزم کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے ‘ اذربائیجان انفارمیشن ایجنسی
سپورٹس جرنلزم کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے،اذربائیجان انفارمیشن ایجنسی پریس کونسل کا مقصد عوام اور میڈیا کے مابین بہتر تعلقات قائم کرنا ہے،چیئرمین باکو/کراچی/پشاور (اسپورٹس رپورٹر) آذربایجان انفارمیشن ایجنسی اور پریس کونسل آف آذربائیجان نے ڈیجیٹل سپورٹس جرنلزم کی افادیت اور ان کے ملک میں صحافتی سرگرمیوں کے حوالے سے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کیساتھ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد.
محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے نیشنل گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلٸے تقریب انعامات گولڈ میڈل کو حاصل کرنے والے کی 3 لاکھ، سلور میڈل کو 2 لاکھ اور برونز میڈل کو 1 لاکھ دیا گیا میرا کھلاڑیوں سے وعدہ ہے میرٹ کی بنیاد پر تمام کھلاڑیوں کو سپورٹ ...
مزید پڑھیں »