ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو قومی کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دے دیا کرکٹر احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لیے میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا ارشد ندیم نے یہ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news
پاکستان ویمنز ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہانگزو پہنچ گئی۔
پاکستان ویمنز ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہانگزو پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز ٹیم اس سے قبل کھیلے گئے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکی ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کوارٹرفائنل میں کھیلے گی۔ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز ; سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ.
قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز۔ سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں راولپنڈی اور لاہور ریجن وائٹس کے درمیان میچ کے دوسرے دن صرف دس اعشاریہ تین اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ لاہور ریجن وائٹس نے 349 رنز ...
مزید پڑھیں »اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; مصباح الحق پاکستانی ٹیم کے کپتان مقرر.
پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں تجربہ کار سابق کپتان مصباح الحق پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ جارح مزاج آل راؤنڈر عبدالرزاق کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سٹار کرکٹر شاہد آفریدی، حسن ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں ، ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن لاہور ریجن وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد نے راولپنڈی کے خلاف سنچریاں اسکور کیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں راولپنڈی ریجن ...
مزید پڑھیں »ایشیا ءکپ ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب.
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ایشیا ءکپ کے فائنل سے باہر ہوجانے کے اسباب جاننے کےلیے اگلے ہفتے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ناکامی کے اسباب کا جائزہ لینے کے ساتھ اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔ ثمین گل کی 8 وکٹیں، احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی لاہور بلوز کے خلاف ڈبل سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ.
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پاکستان کی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں فہیم اشرف ،محمد نواز ،سعود شککیل اور محمد وسیم ٹیم میں شامل
مزید پڑھیں »پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں ; نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹر بیان میں نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف شاندار جیت اور ہماری ٹیم کی بہترین پرفارمنس اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا ہے کہ اسی ...
مزید پڑھیں »دوسرے ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی.
پاکستان نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے افغانستان کا 301 رنز کا ہدف 49.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، شاداب خان نے 48 رنز کی اننگز کھیل کر فتح ...
مزید پڑھیں »