بچپن اور پچپن کا محاورہ، کھیل اور تعلیم تحریر ; مسرت اللہ جان بچپن میں سنتے تھے کہ پڑھو گے لکھو گے تو بنو گے نواب، کھیلو گے کھودو گے تو ہوگے خراب، خیر ہم بچپن سے اتنے پڑھاکو تو نہیں تھے لیکن اوسط درجے کے طالب علم تھے اوپر سے ہمارے داجی گل کی چارسدہ وال چپل اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : peshawar
سائوتھ ایشین گیمزآئندہ سال پاکستان میں منعقد ہورہی ہیں،سید عاقل شاہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے کہا ہے کہ سائوتھ ایشین گیمزآئندہ سال پاکستان میں منعقد ہورہی ہیں جن کے لئے سب کو مشترکہ طور پر کام کرنا ہوگا تا کہ ان گیمز کو کامیاب کیا جائے اور دنیا بھر میں پاکستان کا سافٹ امیج جاسکے گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ...
مزید پڑھیں »کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے گزشتہ روز پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے احاطے میں وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے سلسلے میںآل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن فائنل رائونڈ کا فیتہ کاٹ کرافتتاح کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری یوتھ افیئرز محمد علی ‘ہیڈ سپورٹس کامیاب جوان پروگرام مس انیلا’ڈی ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا کی ٹیم چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن گوادر میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنرز اپ رہی اور سلور میڈل جیت لیا۔ خیبر پختونخوا نے مرد ٹیم ٹرائل میں سلور میڈل اپنے نام کیا، خواتین ٹیم ٹائم ٹرائل ایونٹ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے برونز میڈل، انفرادی ٹیم ٹرائل میں خیبر پختونخوا کے محسن ...
مزید پڑھیں »ونٹر انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ، خلیل جمخانہ نے گریٹ کرکٹ کلب کو ہرا دیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں خلیل جمخانہ کرکٹ کلب نے گریٹ کرکٹ کلب کو 98 رنز سے ہرا دیا۔ خلیل جمخانہ کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔ نور الحق نے 45، بابر علی نے19، عرفان نے 48 اور رفیع ...
مزید پڑھیں »اپنی تعلیم کیساتھ سکواش پرخصوصی توجہ دے رہی ہوں، زرلش صفدر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکی باصلاحیت خاتون سکواش کھلاڑی زرلش صفدر نے کہاہے کہ وہ اپنی تعلیم کیساتھ ساتھ سکواش پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں،کیونکہ سکواش کھیل سے ان کا بے پناہ لگائوہے جس میں بین الاقوامی سطح پر اپنا اور ملک کا نام روشن کرینگی،ان خوابوں کی تکمیل میں خیبر بنک نے کافی سپورٹ دی ہے ،ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »شاہد خان شینواری خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے میدان میں آگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)سابق انٹرنیشنل فٹبالر ‘ضم اضلاع کی سابق اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر ‘سپورٹس آرگنائزرو پروموٹر شاہد خان شینواری نے خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جنرل سیکرٹری کی نشست کے لئے میدان میں آنے کا اعلان کردیا ہے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ کئی برس سے کھیلوں کے فروغ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات 12 فروری کو ہوں گے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات12 فروری کو منعقد ہونگے،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا کی کھیلوں کی تصدیق شدہ تنظیموں کا اعلان کر دیا ہے‘پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد خالد محمود کی جانب سے جاری ہونیوالی فہرست کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایتھلیٹکس ‘سائیکلنگ کی ایسوسی ایشنز کا پی او اے کیساتھ الحاق نہیں ہے‘فٹبال کی ...
مزید پڑھیں »انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے پشاور بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کی ٹیم نے باسکٹ بال اور سکواش ایونٹ میں ٹرافی اپنے نام کی’باسکٹ بال کے ایونٹ میں ہدف کالج نے سیمی فائنل میں اسلامیہ کالج کی ٹیم کے خلاف انتالیس کے مقابلے میں انچاس پوائنٹس سے ...
مزید پڑھیں »یوای ٹی کے خوشحال ریاض خان کی شاندار کارکردگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے طالبعلم سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی خوشحال ریاض خان امریکہ کے دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے انہوں نے امریکہ میں سکواش کے عالمی مقابلہ یوایس جونیئر سکواش اوپن چیمپیئن شپ میںانڈر19 کیٹگری میں شرکت کی جس میں دنیا بھر سے 128کھلاڑیوں نے حصہ لیا، خوشحال نے اس ٹورنامنٹ میں بہترین ...
مزید پڑھیں »