ایشیاء کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی،سری لنکا نے 165 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں پورا حاصل کیا۔ بنگلا دیش کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے42٫3 اوورز میں 164رنز پرپویلین لوٹ گئی۔ بنگلا دیشی بلے باز نجم الحسن شانتو 89رنز بنا کرنمایاں رہے،نجم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
ایشیاء کپ: بنگلا دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، میچ سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکا کی ٹیم میں داسن شناکا ، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس ،سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، ...
مزید پڑھیں »پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ ; پاکستان کے سید محمد نے سونے کا تمغہ جیت لیا.
پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سید محمد نے 60 کلوگرام کیٹگری میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ۔ ایران کے شہر زاہدان میں کھیلے گئے ایونٹ میں میزبان ایران سمیت پاکستان، عراق، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑی سید عمر نے ایرانی ...
مزید پڑھیں »پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر.
پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر فلوریڈا (27 اگست 2023) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ بلے بازی میں شاندار فارم میں ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے بہتری کارکردگی دکھاتے ہوئے نصف سینچری بنائی اور مخالف مورس ویل یونٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ۔ چارجرز جب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ۔ ذکا اشرف نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر ارکان کو اعتماد میں لیا ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری کراچی 27 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں اتوار کے روز مقامی ہوٹل ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ; دانش عزیز کے 97 رنز کی دھواں دار ناقابل شکست اننگ نے ٹنگر اسٹارز کو فتح سے ہمکنار کردیا۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ دانش عزیز کے دھواں دار ناقابل شکست 97 اور2وکٹوں نے ٹنگر اسٹارز کو فتح سے ہمکنار کردیا۔ دھڑا دبنگ کو 23 رنز سے شکست۔ ریحان سونیجا کے 34 رنز اور اویس جمالی نے 2 اہم وکٹیں۔ دانش عزیز مردِ میدان قرار پائے،۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) پہلی بار لیگ میں شامل فرنچائز ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی.
محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی فلوریڈا (24 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی۔
ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی۔ آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکرڈائریکٹ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔پاکستان ٹیم گروپ اسٹیج میں اپنا آخری میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 108 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں حاصل ...
مزید پڑھیں »باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو سندھ بھر میں منایا جائے گا۔
باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو سندھ بھر میں منایا جائے گا۔ سندھ کے تمام ڈویژنل ہیڈکورڈرز میں سیمینار و مقابلوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر)دنیا بھر میں 27اگست کو باکسنگ کا عالمی دن منایا جائے گا اس سلسلہ میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ہدایت کے مطابق سندھ بھر کے تمام ڈویژنل ہیڈ کورڈرز (کراچی، ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا ‘ حارث رؤف کی پانچ وکٹیں.
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی ہے۔ منگل کے روز ہمبنتوتا میں جاری پہلے ون ڈے میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 47.1 اوورز ...
مزید پڑھیں »