ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔ فائینل میچ پاکستان اور جاپان کے مابین کل کھیلا جائیگا۔ پاکستان پوائینٹس ٹیبل پر پانچ میچوں میں مجموعی طور11 پوائینٹس کے ساتھ فائینل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ پاکستان نے گذشتہ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
حیات اباد سپورٹس کمپلیس سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع
حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر عابد خان. . (زوہیب احمد) انٹر مدارس گیمز کے اغاز پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرزنیشنل لیول کے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا ۔ ایڈمنسٹریٹر حیات اباد عابد خان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کیمپ کا آغاز
پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کیمپ کا آغاز ہو گیا ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف فرحان کی ہدایت پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں انڈر 17 کے کھلاڑیوں کے کیمپ کا آغاز ہو گیا ۔ انکے مطابق پشاور مردان خیبر مہمند اور چارسدہ سے تعلق رکھنے والے انڈر 17 ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023 ؛ واپڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
نیشنل چیلنج کپ 2023 میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد وابڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول عمر نے 38ویں منٹ میں کیا۔ ایس اے گارڈنز کے ہیڈ کوچ ظفر اقبال ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی کے وفد کی پی ایف ایف کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان سے ملاقات
اے ایف سی کے 3رکنی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن میں مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ لاہور – 7 مئی 2024 ؛ (نوازگوھر) پیر کو لاہور پہنچنے والے مہمان آفیشلز میں ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ و ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن، سینئر منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جمی اور منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 27 اپریل 2024 کو ہی بطور صدر پی ایچ ایف استعفی دے دیا تھا۔شہلا رضا کی میڈیا سے گفتگو کراچی(نمائندہ عینی خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »چترال میں جاری قاقلشت فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا.
چترال میں جاری قاقلشت فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی ثریا بی بی نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور مشیر سیاحت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی ذاتی دلچسپی سے قاقلشت فیسٹیول کا انعقاد ممکن ہوا۔ قاقلشت فیسٹیول علاقہ میں سیاحت کی ترقی، مقامی لوگوں کیلئے تفریح سمیت نوجوانوں کیلئے صحت مند سرگرمیوں میں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈپنجاب کے زیر اہتمام پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے مقابلے اختتام پذیر
سپورٹس بورڈپنجاب کے زیر اہتمام پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے مقابلے اختتام پذیر پنجاب یونیورسٹی نے بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اورکرکٹ ٹیپ بال کے ٹائٹیل جیت لئے ہاکی میں سپیریئر یونیورسٹی نے میدان مار لیا باسکٹ بال کا ٹائیٹل لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی کے نام رہا صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال ...
مزید پڑھیں »سلطان اذلان شاہ کپ ؛ پاکستان نے کوریا کو 4 گول سے شکست دیدی
سلطان اذلان شاہ فیلڈ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی بھی سمیٹ لی، اس سے قبل پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ کے دوسرے روز پاکستان نے کوریا کو یکطرفہ میچ ...
مزید پڑھیں »الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ فیز 2 کے مقابلے اختتام پذیر
الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ فیز 2 کے مقابلے پشاو ر میں اختتام پذیر منتخب ہونیوالی دو ٹیمیں لاہورمیںہونیوالے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی نمائندگی کرینگی الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ فیز ٹو کے سلسلے میں پشاورسپورٹس کمپلیکس کے کراٹے ہال مقابلے منعقد کئے گئے جس میں مختلف اکیڈمیز کے کراٹے کے کھلاڑیوں نے شرکت کی ...
مزید پڑھیں »