پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام پاکستان کے کھیلوں میں انقلابی تبدیلی لائیگا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کراچی ویمینز ٹیم کی کپتان دعاءخان 15 گول کیساتھ ٹاپ اسکورر رہیں، کراچی کی شازمہ نسیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
پی سی بی ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ; کراچی انڈر-19 کی چیمپئن بن گئ۔
پی سی بی ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کراچی کی چیمپئن بن گئ۔اکرام خان اور نوید احمد خان کی شاندار سینچریاں۔ پی سی بی ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون سات اپنے آخری میچ میں زون ایک کو 84 رنز سے شکست دیکر کراچی انڈر-19 کی چیمپئن بن گئ۔ ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹینس جرمن اوپن ; ڈونا ویکک نے ماریہ سیکاری کو ہرادیا
برلن اوپن ٹینس چیمپئین شپ کے سیمی فائنل میں کروشئین کھلاڑی ڈونا ویکک نے چھٹی سیڈ ماریا ساکاری کو باہر کر کے ایک اور اپ سیٹ کر ڈالا اور برلن اوپن کے فائنل میں رسائی کر لی۔ فائمل میں وہ پیٹرا کویٹووا کا مقابلہ کریں گی۔ سیمی فائنل میں چین دوز پہلے تک غیر معروف 23 ویں سیڈ پلیئر ڈونا ...
مزید پڑھیں »اولمپک ڈے کی مناسبت سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تقریب کا انعقاد
اولمپک ڈے کی مناسبت سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تقریب کا انعقاد پشاور.. اولمپک ڈے کے حوالے سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اولمپک ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، پختونخواہ آرچری کلب کے زیر اہتمام سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں منعقد ہونیوالی اولمپک ڈے کی تقریب میں آرچری کے کھلاڑیوں سمیت اولمپک ایسوسی ایشن کے امجد ...
مزید پڑھیں »ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ; شیڈول کا اعلان کردیا.
ایشیئن ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا. ایونٹ میں تمام ٹیموں کا اہک ہی پول بنایا گیا ہے. جس میں بھارت,کوریا,ملائشیا,پاکستان,جاپان اور چین شامل ہیں. پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو کوریا کیساتھ, تیسرا ...
مزید پڑھیں »انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔
انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔ صدر اے ایف پی اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز کے ٹریک خراب ہونے کی وجہ ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی جرسیاں لانچ کر دی گئی
شاہد آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا میں شامل ٹیموں کی جرسیاں لانچ کر دی گئیں برامپٹن، کینیڈا (21 جون، 2023) کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ اگلے ماہ ہونے جا رہی ہے۔ دنیا کے بہترین پلیئرز ڈرافٹ پہلے ہی ہو چکا ہے۔ لیگ میں معروف پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی میں کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق جولائی میں ...
مزید پڑھیں »نوجوانوں کو کھیلوں سمیت دیگر مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے، کمشنر کراچی
نوجوانوں کو کھیلوں سمیت دیگر مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے، کمشنر کراچی وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت سندھ ریجن کے کراچی میں ہونے والے فٹبال کے ٹرائلز کی افتتاحی تقریب کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر کراچی اقبال میمن تھے جبکہ اعزازی مہمان داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس ...
مزید پڑھیں »میجر کرکٹ لیگ کا امپائر سپانسرز کا اعلان
میجر کرکٹ لیگ کا امپائر سپانسرز کا اعلان میجر لیگ کرکٹ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں اور ہر روز اس کی جانب سے کوئی نہ کوئی اعلان سامنے آرہا ہے ۔ تازہ ترین اعلامیہ کے مطابق ایم ایل سی نے اپنی افتتاحی سیزن کے لئے بیٹ برکس 7 کو امپائر سپانسر کے طور پر چنا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پشاور…کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے شروع کردیا
کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے شروع کردیا پشاور…خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے اور سولہ جولائی 2023 تک تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کو صوبہ بھر کے تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کو آن لائن رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں ...
مزید پڑھیں »