وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمنٰ مزاری نے کہا ہے کہ پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ سیریز خوش آئند اور اس سے دنیا میں مثبت پیغام جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اگست, 2022
چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں شاہین فٹبال کلب اور ڈیرہ کلب نے کامیابی حاصل کرلی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں شاہین فٹبال کلب اور ڈیرہ کلب نے کامیابی حاصل کرلی ، طہماس خان فٹبال گرائونڈ پر جاری ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں شاہین فٹبال کلب نے مردان فٹبال کلب کو تین صفر سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ، شاہین کلب کی جانب سے 29 ویں اور 55 ویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپیئن شپ آسٹریلیا کے لیے مرد اور دو خواتیں کے فائنل ٹرائلز مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سایکلنگ فیڈریشن ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپیئن شپ جو کے آسٹریلیا میں 17 ستمبر سے 25 ستمبر میں منعقد ہو گی۔ پاکستان کی ٹیم کے لئے پہلے مرحلہ میں ملک کے تین صوبوں میں ٹرائلز منعقد کیے گئے لاہور ، کراچی اور کویٹہ میں ٹرائل منعقد کیے گئے ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، پشاورریجن ہاکی ٹرائلز کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے خواتین ہاکی ٹرائلزعبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئے ٹرائلز میں پشاور ریجن کی سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، اس موقع پرسابقہ ممبر صوبائی اسمبلی اور صدر ن لیگ خواتین یوتھ وینگ آمنہ سردار مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر انجنیئر عارف روان ، پراجیکٹ ...
مزید پڑھیں »ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ انگلینڈ نے جیت لیا
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ انگلینڈ نے جیت لیا۔ناٹنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں انگلینڈنے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فائنل میچ میں انگلینڈ نے حریف آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آوٹ پر شکست دی۔فاتح انگلش ٹیم میں پاکستان کے سابق کپتان غضنفر علی بھی شامل تھے، جنہوں نے انگلش ٹیم کی طرف سے دوسری مرتبہ ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا بڑا انکشاف
انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے بے چینی کی ادویات استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ میں 6 ماہ کے بریک سے واپسی کے بعد اب بھی صحت کی بحالی کے لیے بے چینی کی ادویات استعمال کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ مسائل ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈراویڈ کو کورونا ہو گیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ کی ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔میڈیا کا کہنا ہے کہ راہول ڈریوڈ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا ٹیم کے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل علم ہوا ہے۔راہول ڈیورڈ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا یو ایس اوپن سے باہر
معروف پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بازو پر چوٹ لگنے کے بعد یو ایس اوپن سے باہر ہوگئی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری پر اپنے مداحوں کو اس بات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اپنی انسٹا سٹوری پر لکھا کہ میرے پاس ایک بری خبر ہے دو ہفتے قبل کینیڈا میں ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ سکواڈ ایشیا کپ کھیلنے دبئی پہنچ گیا، کل سے ٹریننگ کا آغاز
ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے، دبئی پہنچنے کے قومی سکواڈ آج ہوٹل میں آرام کرے گا۔ قومی سکواڈ میں شامل افتخار احمد، عثمان قادر، حیدر علی اور آصف علی دوپہر میں لاہور سے دبئی پہنچیں گے جبکہ شاہین آفریدی کی جگہ ٹیم میں شامل ہونے والے فاسٹ بائولر محمد حسنین یوکے ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ میرپور رائلز نے مظفرآباد ٹائیگرز کو شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنا لی
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سیزن ٹو کے گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں میرپور رائلز نے مظفرآباد ٹائیگرز کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ میرپور رائلز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مظفرآباد ٹائیگرز کا سست آغاز ناکامی کی وجہ بناان کی پہلی وکٹ 14 کے سکور پر گری ...
مزید پڑھیں »