باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل فائٹ کرینگے

پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے۔ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ دسمبر میں میکسیکو میں ہو گی۔ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے محمد وسیم موجودہ چیمپئن میکسیکو کے مارٹنیز سے مقابلہ کریں محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ سے قبل انگلینڈ اور امریکا میں ٹریننگ کریں گے، وہ ٹریننگ کیمپوں میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

تعارف: newseditor