آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔ قومی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان سمیت محمد نواز، محمد رضوان، (وکٹ کیپر) نسیم شاہ اور شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ ختم ہوگئی، سابق صوبائی وزیر کھیل وصدر خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ، ڈائریکٹر جنرل پراسیکوشن مختیار احمد اور ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی خالد محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر آصف اورکزئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد ...
مزید پڑھیں »کبھی پاکستان میں نہیں کھیلا، سیریز چیلنج سے کم نہیں، جوز بٹلر
17 سال بعد دورہ پاکستان کے لیے آنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاری کا اچھا موقع ملے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بٹلر نے کہا 7 میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہوگی، یقین ہے کہ یہ ٹف سیریز ثابت ہوگی، پاکستان سپرلیگ میں ہمارے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس ریٹائر ہو گئیں
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق ریچل ہینس نے انٹرنیشنل اور اسٹیٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب کپتان ریچل ہینس کا کامن ویلتھ گیمز کا فائنل آخری میچ تھا جس میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر(ر) سجاد کھوکھر کی پی آئی اے کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ایئر لائن کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات سے انکے آفس میں ملاقات کی. اس موقع پر پی ایچ ایف سینئر اسٹاف آفیسر ظہور احمد جنجوعہ ,پی آئی اے ایچ آر ہیڈ ایئر وائس مارشل(ر) عامر الطاف بھی موجود تھے. ملاقات کے دوران پی آئی اے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز، نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان آج جمعرات کی سہ پہر 4:30 بجے بذریعہ پریس کانفرنس کیا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے پہنچ گئی
انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی۔ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ نگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر ...
مزید پڑھیں »سابق آئی سی سی امپائر اسد رئوف انتقال کر گئے
سابق آئی سی سی امپائر اور پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق اسد رؤف کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔ 66 سالہ اسد رؤف آئی سی سی کے ٹاپ امپائر رہے، انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل کے کوآرڈینیٹر محمد ارسلان منج کی چودھری اورنگزیب کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مبارکباد
صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان کے کوارڈنیٹرمحمد ارسلان منج نے تحریک انصاف میں شمولیت پر چودھری اورنگزیب کو مبارکباد دی ہے،چودھری اورنگزیب سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عوام کیلئے بہترین اقدامات صرف تحریک انصاف ہی کرسکتی ہے چودھری اورنگزیب نے کوارڈنیٹر سپورٹس ارسلان منج کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں »لگر ونیوشوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ گجر کلب نے جیت لیا
سپین کے لگر ونیو میں کھیلا جانے والا یورپ کا بہترین شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ گجر کلب رواتو اٹلی نے جیت لیا۔مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ (ق) ایم پی اے کے اُمیدوار چوہدری اعجاز رنیاںنے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔ دیگر مہمانوں میں خالد شہباز چوہان،چوہدری قربان مرہانہ ،چوہدری نزاکت گجر اور چوہدری عادل شامل تھے۔سپین میں موجود پاکستانی ...
مزید پڑھیں »