پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے فنڈز جمع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سپنر فواد احمد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب جانتے ہیں اس وقت پاکستان مشکل حالات سے گزر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
ایڈم زمپا نے بگ بیش ٹیم میلبورن سٹارز سے 2 سال کا معاہدہ کرلیا
بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبورن سٹارز نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ کو ڈرافٹ میں شامل کرنے کے بعد مایہ نا آسڑیلوی سپنر ایڈم زمپا کے ساتھ بھی معاہدہ کرلیا ہے ، یہ معاہدہ دو سال کی مدت کا ہے جس کے مطابق ایڈم زمپا میلبورن سٹارز کے ساتھ بی بی ایل 14 تک رہینگے، آئی سی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کے والد نے بچوں کے ساتھ یہ تصویر کیوں شیئر کی؟
کپتان بابر اعظم سے ملاقات کے لیے مدد مانگنے والے مداح کے لیے ان کے والد نے پیغام دیا ہے کہ جب چاہو گھر آ کر مل لو، بابر ایک عام سے باپ کا عام بیٹا ہے۔بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر 1 میچ کے دوران سٹیڈیم میں موجود کرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم نے ان فٹ شاہنواز دھانی کی جگہ ٹیم میں محمد حسنین کو شامل کیا ہے، بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کیخلاف جو جیت حاصل کی تھی اس ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت جنگ میں کس کا پلڑا بھاری؟
تحریر ۰۰۰۰عبدالرحمان رضا پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کا میچ کسی بھی میدان پر دنیا بھر کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنتا ہے،ٹکٹ گھنٹوں میں فروخت ہوتے جبکہ ٹی وی سکرین پر بھی نظریں جمی رہتی ہیں،ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھی دونوں ٹیموں کا دوسری بار ٹاکرا ہورہا ہے،ایک ہی گروپ ”اے“ میں شامل روایتی حریفوں کا ...
مزید پڑھیں »ہربھجن سنگھ اسلام قبول کرنا چاہتے تھے لیکن۔۔۔انضمام کا بڑا انکشاف
پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کی سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کے نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے متاثر ہوکر اسلام قبو ل کرنے سے متعلق کیے گئے انکشاف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔وائرل ویڈیو کسی نجی پروگرام کی ہے جس میں سابق چیف سلیکٹر کو بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، سری لنکا نے سپر فور مرحلے میں افغانستان کو شکست دیدی
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کےکپتان نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔افغانستان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، سپر مرحلے کا پہلا میچ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان داسن شاناکا کا کہنا ہے کہ کوشش ہو گی کہ افغانستان کو زیادہ سکور نہ کرنے دیں، ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی سائیڈ اسٹرین کا شکار، بھارت کیخلاف میچ سے باہر
شاہنواز دھانی اتوار کو بھارت کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ وہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ چونکہ یہ ممکنہ طور پر سائیڈ اسٹرین انجری ہے، لہٰذا میڈیکل ٹیم آئندہ 48 سے 72 گھنٹے تک شاہنواز دھانی کی انجری کا معائنہ ...
مزید پڑھیں »چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ جاجی کرم فٹبال کلب نے جیت لی
چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ جاجی کرم فٹبال کلب نے جیت لی فائنل میں کرم نے درہ آدم خیل کلب کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دیدی، مہمان خصو صی ممبر صوبائی اسمبلی آصف خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ حاجی دولت خان، ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور ذاکر اللہ، ڈی ایس او پشاور مس ...
مزید پڑھیں »