ایلمنٹر ی اینڈ سکول ایجو کیشن خیبر پختو نخوا کا صو بے بھر میں کر کٹ ٹو ر نا منٹ کے انعقا د کا اعلا ن

محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا نے پا کستا ن کر کٹ بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نے والے کر کٹ ٹو ر نا منٹ میں با ضا بطہ طو ر پر انڈ ر 16کھلا ڑیو ں کو متعا ر ف کر نے اور بھر پو ر انداز میں حصہ لینے کا اعلا ن کر دیا اس ضمن میں گز شتہ روز پشاور میں محکمہ تعلیم ایلمنٹری ی اینڈ سکینڈ ر ی ایجو کیشن کے افتخا ر خا ن شمو ز ئی نے صو بے کے تما م اے ڈی سپو رٹس کو مکمل طو ر پر تیا ر ی کر نے اور ٹرا یلز میں انڈ ر 16کھلا ڑیو ں کو تیا ر کر نے اور انکے ٹو رنا منٹ منعقد کر نے کے حوا لے تیا ر ی کر یں انہو ں نے کہا کہ چو نکہ اس حوا لے سے گز شتہ روز صو با ئی وزیر تعلیم شہرا م خا ن تر کئی کے زیر صدا ر ت ہو نے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا جس میں تما م سکو لو ں میں ٹو ر نا منٹ منعقد کر نے کے احکا ما ت جا ر ی کر دیئے

 

افتخا ر شمو زئی کا کہنا تھا کہ تما م سکو لو ں کو فو ری طو ر پر ٹیم بنا نے اور پی سی بی کے کو چز کیسا تھ بھر پو ر تعا ون کر نے کی ہدا یت کی ہے انہو ں نے کہا کہ چو نکہ سکو ل لیو ل پر بہت لڑ کو ں میں ٹیلنٹ مو جو د ہے تا ہم اس کو منظر عا م پر لا نے کے لئے سخت محنت کی اشد ضرو ر ت ہے اور اسکے لئے ٹو ر نا منٹ منعقد کر نا اور ان کھلا ڑیو ں کی تر بیت دینا کو چز اور سپو رٹس اے ڈی اوز کی زمہ دا ر ی ہے

error: Content is protected !!