نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹوں سے شکست دیکر پہلی شکست کا بدلہ لے لیا، نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار فین ایلن اور ڈیون کانوائے کی عمدہ بیٹنگ کا رہا جبکہ مائیکل بریس ویل نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، کیویز کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ فیصلہ درست ثابت نہ ہوا اور پاکستان کی ٹیم مقررہ بیس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل
کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں، 90 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے، رضوان حسین اور کپتان سیف بدر کی سنچریوں کی بدولت سنٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز میں 109.4 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 478 رنز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں، 7 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے، سدرن پنجاب کی ٹیم 95 اوور میں 278 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سندھ کی جانب سے ابرار احمد نے 94 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے شکیل عبداللہ نے بھارتی حریف کو ناٹ آئوٹ کر دیا
بیڈ بوائے کے نام سے مشہور پاکستانی باکسر شکیل عبداللہ چانڈیو نے انٹرنیشنل کِک باکسنگ چیمپیئن شپ میں بھارتی حریف کو شکست دے دی۔متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل کِک پاکسنگ چیمپئن شپ میچ میں پاکستانی باکسر شکیل عبداللہ چانڈیو بھارتی حریف محمد صہیب کو فائٹ کے دوسرے رائونڈ میں ناک آئوٹ کر کے فتح اپنے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، سری لنکا بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں داخل
بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو تین رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، تفصیلات کے مطابق ٹاس بنگلہ دیش نے جیت کر پہلے سری لنکا کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جس ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان پلیئر آف دی منتھ قرار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیت گئے ہیں، یہ دوسرا موقع ہے کہ محمد رضوان کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز دیا گیا ہے، محمد رضوان نے گزشتہ ماہ دس میچ کھیلے اور ان دس میں سے انہوں نے سات میچوں میں ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونا لڈو نے کلب فٹبال میں 700 گول کرنے والے پہلے فٹبالر
پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو نے کلب فٹبال میں 700 گول مکمل کرلیے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر ہیں۔رونالڈو نے یہ سنگ میل مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں عبور کیا۔ کرسٹیانو رونا لڈو نے اپنے کیریئر میں 5 کلبز کی جانب سے پروفیشنل فٹبال ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ فٹبال، برطانیہ کے 1300 شائقین پر قطر جانے پر پابندی
برطانیہ نے خراب ریکارڈ کےحامل اپنے1300 سے زائد شہریوں پر فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے قطر جانے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 20 نومبر تا 18 دسمبر تک فٹبال ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خراب ریکارڈ کے حامل ان افراد کو قطر کے پڑوسی ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو آتش توریالی ٹانک کلب نے جیت لی
پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو آتش توریالی ٹانک کلب نے جیت لی فائنل میں پوپو ایف سی اسلام آباد کو کلب کو دو کے مقابلے سات گول سے شکست ، مہمان خصوصی بنک آف خیبرکے اختشام درانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری باسط کمال ، پاکستان فٹبال ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »