کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ کل میزبان نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گی، پاکستان کی ٹیم اب تک کھیلے گئے دونوں میچوں میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دے چکی ہے نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کیلئے بری خبرنسیم شاہ صحت یاب ہو گئے، نیٹ پریکٹس کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ مکمل شیڈول
دسمبر 27 تا 31- پہلا ٹیسٹ، کراچی (آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ) جنوری 4 تا 8 – دوسرا ٹیسٹ، ملتان (آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ) جنوری 11 – پہلا ون ڈے، کراچی (آئی سی سی سپر لیگ) جنوری 13 – دوسرا ون ڈے، کراچی (آئی سی سی سپر لیگ) جنوری 15 – تیسرا ون ڈے، کراچی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔مہمان ٹیم دو ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے دومختلف مراحل میں پاکستان آئے گی۔ 27 دسمبر سے 15 جنوری تک جاری رہنے والے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز کے تیسرے راؤنڈ کے پہلا دن کا کھیل مکمل
کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔کے سی سی اے اسٹیڈیم میں، بیٹنگ کا انتخاب کرنے کے بعد، ناردرن نے 92 اوورز میں پانچ وکٹ پر 305 رنز بنا لیے ہیں ۔ ناردرن کے اوپننگ بلے باز حسن رضا نے سب سے زیادہ 218 گیندوں پر 129 رنز بنائے جس ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے پہلا دن کا کھیل مکمل
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ناردرن نے 78.2 اوورز میں تین وکٹوں پر 347 رنز بنا لیے ہیں ۔ ناردرن کی جانب سے محمد ہریرہ اور فیضان ریاض نے سنچریاں اسکور کیں۔ بلوچستان کی جانب سے تاج ولی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں، ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سوات ریجن میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں سوات ریجن میں مردوں کے ٹرائلز مکان باغ ہاکی گراؤنڈ پر شروع ہوگئے جس میں سوات ریجن کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا اس موقع پر خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر انجنیئر عارف روان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم ڈاکٹر نورزادہ،سلیکشن کمیٹی ممبران اولمپئن رحیم خان، ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال لیگ، چترال درویشن، وزیرستان اور ٹانک کلب کی کامیابی
پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں نارتھ وزیر ستان نے شنواری ستوری کلب کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں کوارٹر فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا جس میں شاہین ستوری، نارتھ وزیرستان بریالی، پوپو ایف سی، آکا خیل سٹرائیکر، اتش توریالی، شاہین ایف سی،ڈی سی ...
مزید پڑھیں »ٹیم میں بابر اور رضوان ہی پرفارم کر رہے ہیں، کامران اکمل
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جانب سے اپنائی گئی حکمت عملی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔کامران اکمل نے در اصل بیٹنگ آرڈر پر تنقید کی، انہوں نے آل راؤنڈر شاداب خان کو 4 اور محمد نواز کو پانچویں نمبر پر بھیجنے پر سوالات اٹھائے۔قومی کرکٹر نے ...
مزید پڑھیں »سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی کا انتقال
ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی 30 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015 میں ریئلٹی ٹی وی سیریز Tough Enough کی فاتح سارہ لی کی والدہ نے ایک فیس بک پوسٹ میں بیٹی کی موت کی اطلاع دی، سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر کی ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کی صحت میں بہتری، محمد حسنین مکمل آرام کر رہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبعیت بہتر ہو گئی جبکہ فاسٹ بولر محمد حسنین ابھی مکمل آرام کر رہے ہیں۔نسیم شاہ اور محمد حسنین وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے تھے، دونوں فاسٹ بولرز سہ فریقی سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کل اور ...
مزید پڑھیں »