پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ نیدرلینڈ کے خلاف کل پرتھ میں کھیلے گی، نیدرلینڈرز کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے آج پریکٹس سیشن کیا۔واکا کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے فیلڈنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی اور پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے مثبت باڈی لینگیویج کا مظاہرہ کیا۔ قومی کرکٹرز زمبابوے اور بھارت کی شکستوں کو بھلاکر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
ینگ سپورٹس رپورٹرز ٹریننگ پروگرام پشاور میں شروع ہو گیا
پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اور افغانستان کے تیس سال سے کم عمر سپورٹس جرنلسٹس کی تربیت کے لئے ینگ سپورٹس رپورٹرز ٹریننگ پروگرام پشاور میں شروع ہو گیا ہے۔صوبائی وزیر ثقافت و محنت شوکت یوسفزئی نے باضابطہ افتتاح کیا،ٹریننگ پروگرام میں پاکستان سمیت افغانستان کے پچاس نوجوان لکھاری اپنی نوعیت کے اس منفرد تربیتی پروگرام میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ
پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگئی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پی ایچ ایف حکام، سیکرٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اکبر قائمخانی، ممبر کانگریس پی ایچ ایف گلفراز خان، چیف کوآرڈینیٹر پی ایچ ایف میجررشاہنواز، ڈاکٹر ایس اے ماجد سینیئر نائب ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد کپتان کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر حافظ نعیم نے ٹوئٹ کی کہ سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔حافظ نعیم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ بابر اعظم ایک بہترین پلیئر ہیں، بہترہوگا کہ انہیں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بارش سے مزید دو میچ غیر نتیجہ خیز
ٹی20 ورلڈ کپ میں بارش سے میچز متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہی دن میں دو میچ بارش کی نذر ہو گئے۔جمعہ کو آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ بھی نہ ہو سکا۔میلبرن میں سپر 12 رائونڈ کے گروپ 1 کے میچ میں آئرلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »ڈیرل میچل نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ بن گئے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے ڈیرل میچل نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ بن گئے۔فاسٹ بولر ٹم سائوتھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرل میچل کی نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ میچل سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ٹم سائوتھی نے کہا کہ آل ...
مزید پڑھیں »سندھ ایمیچر گولف کا پہلا دن: عبداللہ عنصر لیڈر بورڈ پر سرِفہرست
بائیسویں پیراگون سندھ گولف ایمیچر گولف چیمپین شپ کراچی گولف کلب کے سبزہ زار پر شروع ہوچکی ہے۔ پہلے روز کراچی گولف کلب کے عبداللہ عنصر 73 ون اوور پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی گولف کلب ہی کے ارسلان خان، لاہور جمخانہ کے قاسم علی خان کے ہمراہ تین اوور پار کے ساتھ مشترکہ طور پر عبداللہ کا تعاقب ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض نیویارک اسٹرائیکرز کو فتح دلاسکتے ہیں، کوچ کارل کرو
کرکٹ کیلنڈر پر شدت سے انتظار کئے جانے والے ٹورنامنٹس میں سے ایک ابوظبی ٹی 10 کا سیزن میں نیویارک اسٹرائیکرز پہلی بار شرکت کررہی ہے اور اپنے پہلے سیزن کو اپنی شناخت بنانے کی خواہش رکھتی ہے۔ سابق انگلش کرکٹر کارل کرو اسے تربیت دے رہے ہیں جبکہ اسکواڈ میں پاکستانی وہاب ریاض کے علاوہ کیرون پولارڈ اور انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »پرائیڈ آف پرفارمنس فٹبالر علی نواز بلوچ انتقال کر گئے
قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ برین ہیمبرج سے انتقال کرگئے۔ لیاری سے تعلق رکھنے والےعلی نواز بلوچ کو گزشتہ ہفتے برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے بعد وہ آج انتقال کرگئے ہیں، علی نواز کی نماز جنازہ شام 4 بجے کے ایم سی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ مرحوم علی نواز نے کئی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »میلان میں چاقو حملہ،ہسپانوی فٹبالر بابلو ماری بھی زخمی ہسپتال منتقل
میلان کی سپر مارکیٹ میں چاقو سے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والا شخص سپر مارکیٹ کا 30 سالہ کیشیر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے مارکیٹ میں موجود دیگر لوگوں کو بھی حملے کا نشانہ بنایا جس کی زد ...
مزید پڑھیں »