سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 73ویں پنجاب گیمز کے دوسرے روز منگل کو پنجاب گیمز کے منگل کو دوسرے روز مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ اورڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات دیکھے اور کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر، دونوں ایک ایک پوائنٹ مل گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں ہونا تھا جہاں اس سے قبل آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے میچ کھیلا۔آئرلینڈ اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بارش کا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بارش سے متاثرہ میچ میں انگلینڈ کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت انگلینڈ کی ٹیم کو پانچ رنز سے شکست دیدی، انگلینڈ جسے میچ جیتنے کیلئے 158 رنز کا ہدف ملا تھا نے 14.3 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنا لئے تھے کہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اینڈی بالبرنی کے 62 رنز، آئرش ٹیم کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے آئرلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو 19.2 اوورز میں 157 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا زمبابوے کیخلاف مقابلے سے قبل ٹریننگ سیشن
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے کے لیے قومی ٹیم پرتھ کے آپٹس اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کے لیے پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی پریکٹس سیشن کے لیے موجود ہیں جن میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہنواز دھانی، فخر زمان، عثمان قادر، محمد حارث، محمد حسنین اور خوشدل شاہ شریک ہیں۔ ٹریننگ سیشن میں ہیڈ کوچ ثقلین ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مارکس سٹوئنس کی دھواں دھار اننگز، آسڑیلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا نے سری لنکا کو با آسانی سات وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے، آسڑیلیا کی جیت میں اہم کردار مارکس سٹوئنس کا رہا جنہوں نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے چھ چھکوں کی مدد سے نصف سنچری سکور کی اور آئوٹ نہیں ہوئے، تفصیلات ...
مزید پڑھیں »نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا
کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے پر پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اور بینک کے صدر اور سی ای او رحمت ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس کے پی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے روز چار میچوں کا فیصلہ
ساتویں ڈی جی سپورٹس کے پی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے دوزسرے روز چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ ڈی آئی جی سپیشل برانچ خیبر پختونخوا پولیس ثاقب اسماعیل میمن مہمان خصوصی تھے۔ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرآیازخلیل، کوچز، ذاکر اللہ، شہریار، شاہد آفریدی،جانان خان،اسرار گل،رومان گل، شاہ حسین سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں قیوم سپورٹس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انٹر ورسٹی گیمز اختتام پذیر،عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے میجر ٹرافی اپنے نام کرلی
خیبرپختونخوا انٹر ورسٹی گیمز پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئیں، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے دو گولڈ دوسلور میڈلز جیت کر میجر ٹرافی اپنے نام کرلی، ہزار ہ یونیورسٹی نے دوسری جبکہ بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا اکے 32 یونیورسٹیز کے مابین کرکٹ، والی بال، فٹبال ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا کا آسڑیلیا کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان میچ میں سری لنکن ٹیم کو میزبان آسڑیلیا کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »