روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 دسمبر, 2022

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ملتان پہنچ گئی

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ نے ستراں سال بعد شہر اولیاء پر قدم رکھ دیا، انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈز خصوصی طیارے کےزریعے ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق ائیرکنٹرول ٹاور نے 2 بج کر 40 منٹ پر ٹیک آف کی کال دی، دونوں ٹیمیں چارٹر فلائٹ پی کے 6681 سے اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان پہنچیں۔ ملتان میں دھند کے ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کی قومی کرکٹرز کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی ہدایت

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کو جارحانہ کھیل کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ جیتا جا سکتا تھا، کھلاڑی تھوڑی سی اور جان مارتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، انہوں نے کہا کہ جس طرح انگلینڈ کھیلا ...

مزید پڑھیں »

مقامی کرکٹ میچ کے دوران حسن علی کا شائقین سے جھگڑا

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی مقامی کرکٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے نامناسب ریمارکس سننے کے بعد غصے میں آگئے اور شائقین کے ساتھ جھگڑ پڑے۔تفصیلات کے مطابق حسن اتوار کو پنجاب کے ضلع پاکپتن کے شہر عارف والا میں میچ کھیل رہے تھے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں ایک اہم کیچ ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف وائٹ نے 31 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی

پی اے ایف وائٹ نے 31 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی. 31 ویں چیف آف دی ائیر سٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ کا دلچسپ فائنل اسلام آباد پولو کلب میں کھیلا گیا۔فائنل میں پی اے ایف وائٹ نے پی اے ایف بلیو کو 5 کے مقابلے میں 5.5 گولز سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کردیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بھارت نے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کہا کہ بھارت کے ویزے جاری کرنے کے انکار پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کلیئرنس نہیں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، کروشیا پینلٹی شوٹ آئوٹ پر جاپان کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے میچ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر جاپان کو شکست دے دی۔جاپان نے کھیل کے 43 ویں منٹ میں ڈائیزن مائیڈا نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جو 55 ویں منٹ میں کروشیا کے آئیوان پیریسک نے برابر کردیا۔مقررہ وقت تک ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے عادل محمد نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا

قومی ٹیم میں شامل خیبر پختونخوا کے عادل محمد نے سری لنکا میں کھیلی گئی چھٹی کیڈٹ جونیئر ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ انہوں نے مرد انفرادی کومیتے 57 کلوگرام میں یہ کامیابی حاصل کی۔ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے حکام اور خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے عادل محمد کو کامیابی پر مبارکباد دی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ 9 دسمبر سے بنوں میں شروع ہوگی

ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ  9 دسمبر سے منڈان پارک بنوں میں شروع ہوگی جس میں خیبرپختونخوا کے تمام ساتوں ڈویژن کی ٹیمیں شرکت کرینگی، باضابط افتتاح ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن(ر) عون حیدر گوندل کرینگے جبکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شاہ محمد کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے۔ان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، برازیل جنوبی کوریا کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں برازیل کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ کروشیا کے ساتھ ہوگا جس نے پینلٹی شوٹ آئوٹ پر جاپان کی ٹیم کو شکست ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بقیہ میچوں سے آئوٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کیلئے بری خبر یہ ہے کہ اس کے فاسٹ بائولر حارث رئوف ان فٹ ہو کر سیریز کے بقیہ میچوں کیلئے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں، 29 سالہ فاسٹ بائولر حارث رئوف نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو ...

مزید پڑھیں »