ثقلین مشتاق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین صفر کو دیکھیں گے تو کافی دکھ ہوگا، سیریز کو سیشن بائی سیشن ڈی کوڈ کریں تو لگے گا کہ ہم نے اچھا کھیلا، سیریز کے دو میچز میں ہم جیت کی طرف جارہے تھے۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ ابتدائی دو میچز میں دونوں ٹیمیں ہم پلہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 دسمبر, 2022
نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کے ساتویں انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اسلام آباد ریجن نے ہیڈکوارٹر کی ٹیم کو شکست دیدی، ٹورنامنٹ کا انقعاد پندرہ تا سترہ دسمبر تک وفاقی دارالحکومت میں کیا گیا جس میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی ، پورے ٹورنامنٹ کے دور ان انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ...
مزید پڑھیں »فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ بیلن ڈی اور جتینے والے ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کے بعد ہنگامہ خیز عالمی کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریم بینزیما نے فرانس کی جانب سے 97 میچوں میں حصہ لیا اور 37 گولز اسکور کیے، ...
مزید پڑھیں »ہم فائٹ بیک نہ کرسکے اور شکست کا سامنا کرنا پڑا،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف کراچی ٹیسٹ میچ شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت مایوس کن ہے، ساری ٹیم کیلئے شکست افسوسناک ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ہم فائٹ بیک نہ کرسکے اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلی اننگز میں ہم نے یکے بعد دیگرے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ انگلینڈ نے جیت لیا، پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار ہوم گرائونڈ پر وائٹ واش
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر سیریز تین صفر سے جیت لی ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کو اس کی سرزمین پر وائٹ واش کرنے ...
مزید پڑھیں »