لوگ صرف دوسروں کو گرتا دیکھنا چاہتے ہیں، شاہنواز دھانی

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے بھی قومی ٹیم کے دفاع میں ایک ٹوئٹ کی جس میں لکھاکہ نفرت اور تنقید مثبت اور حوصلہ افزائی کے مقابلے تیزی سے پھیلتی ہے،لوگ صرف دوسروں کو گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، ہم سب جانتے ہیں انگلینڈ کی ٹیم بہترین ہے جس نے ہمیں اپنی نئی حکمت عملی سے حیران کردیا، ہماری ٹیم سے غلطیاں ہوئیں لیکن کیویز کے خلاف ایک مظبوط ٹیم بن کر واپس لوٹے گی۔

تعارف: newseditor