پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 281 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں دو وکٹوں کے نقصان پر 107 رنزبنا لئے تھے اور اسے اب بھی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑنے کی کوئی دھمکی نہیں دی، پرتگال فٹبال فیڈریشن
پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا ورلڈ کپ کا ایک میچ نہ کھلانے کا فیصلہ کئی دنوں بعد اب بھی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے ایک اخبار نے اس حوالے سے لکھا تھا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کے ہیڈکوچ فرنانڈو سینٹوز کے ساتھ گفتگو میں ٹیم کو چھوڑنے پر غور کیا تھا۔غیر ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کے گھٹنے میں چوٹ کی کہانی، ان کی اپنی زبانی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں گرنے اور پھر گھٹنے میں تکلیف کی تفصیل بتائی ہے۔سوشل میڈیا پر شاہین کی قومی ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شاہین نے فائنل کے حوالے سے بات کی، کرکٹر نے ...
مزید پڑھیں »زندگی میں آنے والی ہر چیز کیلئے تیار ہوں، شعیب ملک
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک نے ایک بار پھر اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی سے متعلق پھیلی افواہوں پر جواب دینے سے گریز کیا ہے۔حال ہی میں کرکٹر شعیب ملک نے انٹرویو دیا۔ اس دوران انہوں نے کپتان بابر اعظم، ٹیم میں اپنی سلیکشن اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ...
مزید پڑھیں »مسٹری سپنر ابرار احمد کے ڈیبیو پر ہی کئی ریکارڈز
ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کا پہلا میچ توجہ کا مرکز اور یادگار بن گیا۔ابرار احمد ڈیبیو میچ میں ہر وکٹ کے ساتھ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بولرز کی فہرست میں آگے بڑھتے رہے۔پاکستان میں مسٹری اسپنر کے نام سے مشہور ابرار احمد نے انگلینڈ کے بیٹرز کو اپنے جال میں پھنسا ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم میں تین تبدیلیاں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور انگلش ٹیم نے 9.3 اوورز میں 42 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کی ایک وکٹ گری ہے، زاک کرالے انیس رنز بنانے کے بعد اپنا ...
مزید پڑھیں »حکومت پنجاب کی جانب سے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لیے 10 لاکھ روپے کی گرانٹ
حکومت پنجاب کی جانب سے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا۔ڈبلیو بی او ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور مسعود سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر کھیل پنجاب نے عثمان وزیر کو عالمی ٹائٹل کے دفاع کی ٹریننگ کے لیے 10 لاکھ روپے کا چیک دیا۔اس موقع پر وزیر ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی
آسٹریلیا کے کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی۔ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے آسٹریلوی کرکٹ میں تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کے لیے دائر اپیل واپس لے لی ہے۔آسٹریلوی کرکٹر نے کہا کہ میری فیملی کرکٹ سے ...
مزید پڑھیں »سہواگ کا اپنی ٹیم پر طنز
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ جو گزشتہ دنوں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست پر طعنے کستے رہے ہیں، اب انہوں نے اپنی ہی ٹیم کی کارکردگی پر طنز کیا ہے۔سہواگ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بنگلادیش کے خلاف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر دلچسپ ٹوئٹ کی۔ جاری کیے گئے اپنے پیغام میں وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم کے حوالے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی جلد میدان میں واپسی کیلئے کوشاں
قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہ کوشش کر رہے ہیں کہ جلد میدان میں واپسی ہو۔فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ری ہیب جاری ہے۔ شاہین آفریدی گھٹنے کی تکلیف سے دوچار ہیں۔ تین ہفتے قبل شاہین آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن بھی ہوا تھا۔شاہین ...
مزید پڑھیں »