پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی۔پاکستان کے انگلینڈ سے 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد وائٹ واش ہونے پر جہاں سوشل میڈیا پر کپتان بابر اعظم پر تنقید شروع ہوئی اور کپتانی کے مستقبل پر چہ مگوئیاں ہوئیں تو وہیں شاہین ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
برصغیر میں آکر کھیلنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے، ٹم سائوتھی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم سائوتھی کا کہنا ہے کہ برصغیر کی کنڈیشن مختلف ہوتی ہیں لیکن ہم نے پلان بنایا ہے، اچھی کرکٹ ہوگی۔ ٹم سائوتھی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر میں آکر کھیلنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے، انگلینڈ نے یہاں زبردست کرکٹ کھیلی تھی اور ہم وہ کرکٹ کھیلیں گے جو ہمیں سوٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی
کل سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شروع ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے، کراچی سٹیڈیم میں تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم سائوتھی شریک ہوئے، یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی ...
مزید پڑھیں »شاداب خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔شاداب خان نے یہ اعزاز بگ بیش لیگ کے چودہویں میچ میں اپنے نام کیا، قومی کرکٹر کی ٹیم ہوبارٹ ہوریکینز نے میلبرن رینی گیڈز کو 8 رنز سے شکست دی جس میں شاداب نے اہم کردار ادا ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹر سے ڈسکس کر کے میچ کی فائنل الیون طے کریں گے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے اثر سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا، اسکواڈ میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت سے متعلق مجھ سے بھی بات ہوئی تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ تین چار دن میں چیزیں تبدیل ہوئی ہیں، ہمارا کام گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم نئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاہد خان آفریدی کیلئے دعا گو
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد آفریدی کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں محمد وسیم نے عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعا کی ہے۔ خیال رہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے فاسٹ بائولر میر حمزہ، شاہنواز دھانی اور سپنر ساجد خان بھی سکواڈ میں شامل
نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے اعلان کردہ پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں 3 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عبوری سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر میر حمزہ، آف اسپنر ساجد خان اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو شامل کرلیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو اسکواڈ ...
مزید پڑھیں »بارہواں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ: صائم شازلی کی دوسرے دن بھی برتری برقرار
بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ 2022 کا دوسرا راؤنڈ ہفتہ کو ڈیفنس اتھارٹی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ کراچی گولف کلب کے صائم شازلی نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 143، ایک انڈر پار کے ساتھ برتری برقرار رکھی۔ کراچی گولف کلب کے ہی یشال شاہ دوسرے دن 147-3 اوور پار کر کے صائم کا تعاقب کر ...
مزید پڑھیں »مراکش فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کی مائوں کو شاہی خراج تحسین
قطر میں ہوئے فیفا ورلڈکپ میں زبردست کارکردگی کے بعد مراکش کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ دارالحکومت رباط میں ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ٹیم کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔کھلاڑی اپنی ماں کے ہمراہ شاہی محل پہنچے جہاں مراکش کے شاہ ششم نے استقبال کیا۔فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو شکست دے دی
بگ بیش لیگ کے 13 ویں میچ میں برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 6 رنز سے شکست دے دی۔برسبین میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے۔سیم بلنگز نے 48 گیندوں پر 79 رنز کی شاندار اننگ کھیلی جبکہ میتھیو ...
مزید پڑھیں »