اسکائی نیٹ ماسٹرز کا لولو ہائپرمارکیٹ دوحہ میں عوامی شو

دوحہ (خصوصی رپورٹ) اسکائی نیٹ ایل ایل ماسٹرز نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کی لولو ہاہپر مارکیٹ میں کرکٹ لیگ بارے ایک عوامی بیدار شو کا اہتمام کیا۔ عوامی شو میں نے اپنی کارکردگی سے کرکٹ کے شاندار کھیل کی روح کو پیش کیا اور ٹورنامنٹ کے لیے لوگوں میں جوش و خروش پیدا کیا۔ عوامی شو نے بالی ووڈ کے کچھ مقبول ترین گیت جیسے چک لینا دے

 

 

 

چاندنی چوک ٹو چائنا، ملہاری ، باجی راؤ مستانی، چلے چلو ،لگان، وہ سکندر ہے، جو جیتا وہی سکندر، جھوم جو پٹھان ، پٹھان کی دھنوں پر رقص کیا۔ ایل ایل سی ماسٹرز کا پہلا میچ انڈیا مہاراجہ اور ایشیا لائنز کے درمیان 10 مارچ 2023 کو کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!