روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 مارچ, 2023

افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئٹنی سیریز، عبدالرحمان ہیڈ، عمر گل بائولنگ اور محمد یوسف بیٹنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کےخلاف سیریز کیلئے کوچز کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے مطابق افغانستان کیخلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں عبدالرحمان قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ  ہوں گے جبکہ عمرگل بولنگ اور محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے ۔       پی سی بی کے مطابق عبدالمجید فیلڈنگ کوچ ، منصور ...

مزید پڑھیں »

جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کی نئی تنظیم کا قیام

  گزشتہ دنوں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کا اہم اجلاس ماسٹر کاتسو توشی شینا ٹیکنیکل ڈائریکٹر JKA ہیڈ کورٹر جاپان کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں جاپان سے آئے ہوئے کراٹے ماسٹر کاندہ اسامو شہیان 7 ڈان اور سینسی جونکو تناکا نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ماسٹر کاتسو توشی شینا ٹیکنیکل ڈائریکٹر JKA ہیڈ کورٹر جاپان کی تجویز ...

مزید پڑھیں »

14ویں قومی جوجٹسو چیمپئن شپ 17 مارچ سے پشاور میں شروع ہوگی

پاکستان جو جٹسو فیڈریشن-پی جے جے ایف کے جنرل سیکرٹری طارق علی نے کہا کہ 14ویں قومی جوجٹسو چیمپئن شپ 17 مارچ سے پشاور میں شروع ہوگی ”ہم جوجٹسوکے میدان میں ہمیشہ پاکستان کا پرچم بلند رکھنا چاہتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ ایونٹ پاکستان کے لیے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں مدد گر ھوگا۔         انہوں ...

مزید پڑھیں »

ذمہ داری کو اپنی قابلیت کے مطابق نبھانے کی کوشش کروں گا، شاداب خان

افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاداب خان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں کپتان نے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اپنی قابلیت کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل، پنجاب حکومت سٹیڈیم آنے والے شائقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے، نجم سیٹھی

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا کہ 19 مارچ کو 25 ہزار شائقین پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔۔         سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کی نظریں پی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ:کے پی ٹی کی مریم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ویمنز فلائی ویٹ میں کے پی ٹی کی مریم نے چیئر مین کے پی ٹی 40ویں مینز اور چوتھی ویمنز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،پاکستان آرمی کے 12،واپڈااور نیوی کے پانچ،پانچ، پاکستان ائیر فورس کے چار، پنجاب کے تین،بلوچستان اورآزاد جموں کشمیرکے ایک ایک مینز اور ویمنزباکسرز نے چیئر مین کے پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

روم میں خواتین نمائشی ہاکی میچ سے قبل شاہدہ رضا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

روم( علی عباس) اٹلی کے دارالخلافہ شہر روم میں خواتین کے نمائشی ہاکی میچ سے قبل تارکین وطن کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والی پاکستان کی سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی یاد میں تعزیتی بینر لئے گراؤنڈ میں غیر ملکی خواتین کھلاڑی آئیں۔ سابق انٹرنیشنل وومن ہاکی کھلاڑی کی یاد میں میچ کے آغاز سے قبل ایک ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان بنک آف خیبرویمنز سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان بنک آف خیبر ویمنز سینئر سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ کا افتتاح صوبائی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر داؤد خان نے کیا ان کے ہمراہ بینک آف خیبر کے چیف فنانشل آفیسرعرفان ...

مزید پڑھیں »

ایل ایل سی ماسٹر، ایشیا لائنز نے ورلڈ جانٹس کو 35 رنز سے شکست دیدی

اسکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹر میں ایشیا لائنز ایک فتح اپنے نام کرلی ۔ دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں اس نے ورلڈ جائنٹس کو 35 رنز سے ہرادیا۔ ورلڈ جائنٹس کو آخری 2 اوورز میں 51 رنز درکار تھے تاکہ کپتان شاہد آفریدی نے اچھا اوور کرایا اور صرف 7 رنز دیئے۔ تنویر نے آخری اوور پھینکا جس ...

مزید پڑھیں »