روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے فائنل میں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک سکور سے شکست دیکر کامیابی کے ساتھ اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز نے مقررہ بیس ...

مزید پڑھیں »

سابق انٹرنیشنل ہاکی کوچ سینئر و جونیئر ہاکی ٹیم رانا ظہیر احمد انتقال کر گئے، ہاکی سے وابستہ حلقوں کا اظہار تعزیت

  سابق انٹرنیشنل ہاکی کوچ پاکستان سینئر و جونیئر ہاکی ٹیم رانا ظہیر احمد،ڈائریکٹر رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی مختصر علالت کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے اناللہ وانا الیہ راجعون، مرحوم کی نماز جنازہ آج بمورخہ 18 مارچ ، 10:00 بجے شب ، 300 راوی بلاک علامہ اقبال ٹاون لاھور ادا کی جائیگی۔رانا ظہیر احمد کے انتقال پر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں تبدیلی کی جائے، نیا شیڈول آئندہ ہفتے جاری کرینگے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی ہوم سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔پریس کانفرنس میں نجم سیٹھی نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز ضرور ہو گی، سیریز کے شیڈول میں تھوڑی بہت تبدیلی کی جا رہی ہے، یہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 8 کے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا، فائنل میں قلندرز اور سلطانز کا ٹکرائو

پی ایس ایل سیزن 8 کے آخری دن فائنل مقابلے میں ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔     فاتح ٹیم دوسری بار چیمپئن بنے گی، تاہم قلندرز اعزاز کا دفاع کرنے والی ...

مزید پڑھیں »

ہماری ٹیم فائنل جیتنے کے لیے کوشاں ہے : سریش رائنا

دوحہ قطر (سپورٹس رپورٹر) سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ انڈیا مہاراجہ دوبار جیت کے قریب پہنچے اور ایک بار دکھایا کہ وہ کیا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم 15 مارچ 2023 کو ورلڈ جائنٹس کے ہاتھوں شکست کے بعد مہاراجہ کے پاس فائنل میں جگہ بنانے کا ایک موقع ہے جس ...

مزید پڑھیں »

سید ظاہر شاہ پی ایچ ایف کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات ، پی ایچ ایف نے اعلامیہ جاری کردیا

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نچلی سطح پر ہاکی کے فروغ کیلئے نئی تعیناتیاں کردی ہیں جس کا بنیادی مقصد ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ سمیت ٹیکنکل آفیشل امپائر اور کوچز پروگراموں کی ترویج و بہتری ہے .بریگیڈیر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سید محمد ظاہر شاہ کو ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ویمنزسکواش چیمئن شپ، واپڈا کی نور العین نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان بینک آف خیبر ویمنز سکواش چیمپئن شپ واپڈا کی نور العین نے جیت لی‘ خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بینک آف خیبر آل پاکستان ویمنز سینئر سکواش چیمپئن شپ کا فائنل گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلیکس میں منعقد ہوا‘اس موقع پر بینک خیبر کے ایچ آر ہیڈ محمد آصف مہمان ...

مزید پڑھیں »

ریسلنگ چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور صوبائی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریسلنگ چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی پنجاب نے دوسری ضلع خیبرنے تیسری پوزیشن حاصل کی، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن جمشید بلوچ اور ڈائریکٹر اکاؤنٹس عالمزیب خان نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ، ایڈمن آفیسر ارشاد خان، ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری زاہد اللہ‘نعمت اللہ اور عنایت ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں انٹر کلب کبڈی مقابلوں کا آغاز ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام اور صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سوڑیزئی پایان پشاور میں انٹر کلب کبڈی مقابلوں کا آغاز ہوگیا‘ افتتاحی میچ واحد گڑھی اور قدیم کلے کے درمیان مقابلہ ہوا جس کو دیکھنے کے لئے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی‘ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد قدیم کلے کی ٹیم نے35 ...

مزید پڑھیں »