ایک کرکٹ کوچ پر بھی خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔ بھارت میں ایک کرکٹ کوچ پر بھی خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوگیا، آڈیو لیک ہونے پر مذکورہ کوچ نے خودکشی کی کوشش کی اور اب بھی اسپتال میں ہی ہیں۔ حال ہی میں بھارت کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
شکیب الحسن ٹی20 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے
آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 میچ میں بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ اس سے قبل یہ اعزاز ٹِم ساؤتھی کے پاس تھا۔ چٹگرام میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں شکیب الحسن نے 22 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اننگ کے چھٹے اوور کی تیسری ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے میچز بھارت سے منتقل کرنے کی رپورٹس ’’بے بنیاد‘‘ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے ورلڈکپ 2023 میں میچز بھارت سے منتقل کرنے کی رپورٹس کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ میٹنگ کے دوران پاکستان کے بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔
عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا کو انڈر 20 فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کرنا تھی۔ انڈر 20 ورلڈ کپ 20 مئی سے 11 جون تک ہونا تھا۔ فیفا فیڈریشن انڈر 20 ورلڈکپ کےلیے متبادل میزبان تلاش کرے گا۔
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز کے شیڈول میں تبدیلی ؟
ذرائع کے مطابق کراچی میں 4 کے بجائے 3 ون ڈے میچز کرانے کی تجویز زیرِ غور ہے جبکہ پنڈی 1 کے بجائے 2 ون ڈے میچز کی میزبانی کرسکتا ہے۔ زیرِ غور شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 میں سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں کھیلے گی جبکہ باقی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی میں کرائے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا پشاور…پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے لگائے جانیوالے چھوٹے فوارے انتہائی ناقص ہیں کنٹریکٹر نے گذشتہ دنوں وہاں کا دورہ کیا جب پانی کی سپلائی کیلئے تمام سپرنکلز کھولے گئے تو ...
مزید پڑھیں »کے پی اولمپک کے صدر سید عاقل شاہ کے دورہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے دوران ٹرف سے مصنوعی گھاس نکل جانے کا انکشاف
کے پی اولمپک کے صدر سید عاقل شاہ کے دورہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے دوران ٹرف سے مصنوعی گھاس نکل جانے کا انکشاف کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ نے گول پوسٹ کے پیچھے جنگلوں اور سپرنکلز کے غیر معیاری کام سے بھی آگاہ کیا، رپورٹ پشاور..صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے لیے کھیلیں؛ پاکستان سے نہ کھیلیں تحریر : عین الزہرہ
پاکستان کے لیے کھیلیں؛ پاکستان سے نہ کھیلیں تحریر : عین الزہرہ ٰپاکستان کے لیے کھیلیں: پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز، نئی سکواڈ، نیا کپتان، بینچ سٹر ینتھ میں اضافہ، ینگسٹرز کے لیے موا قعے، ایکسپیرینسڈ کھلاڑی اون ریسٹ، نئے کھلاڑیوں کا ہوگا ٹیسٹ۔ جس کے لیے پاکستان ڈومیسٹک سرکٹ کے بہترین کوچ عبدالرحمن کو بنایا گیا ہیڈ کوچ۔ ...
مزید پڑھیں »تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے افغانستان کو 66 رنز سے شکست دیدی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 66رنز سے شکست دیدی تاہم سیریز افغانستان کی ٹیم نے دو ایک سے جیت لی، یہ پہلا موقع ہے کہ افغانستان کی ٹیم پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دینے میں کامیاب ہوئی ہے، ...
مزید پڑھیں »کیا افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز فکسڈ تھی? پاکستان کی شکست پرکئی سوالات اٹھ گئے
اصغر علی مبارک کیا افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز فکسڈ تھی? پاکستان کی شکست پرکئی سوالات اٹھ گئے.سوال یہ ہے کہ یہ سیریز کیا فکسڈ تھی، پاکستان اچھی طرح جانتا ہے کہ ماضی میں شارجہ میں کھیلے گئے ہونے والی تمام میچوں کے نتائج پر سوال اٹھے تھے، اب ہم سب جانتے ہیں کہ سیریز میں شکست کے بعد ...
مزید پڑھیں »