روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جولائی, 2023

ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، راولپنڈی اسلام آباد کے سپورٹس جرنلسٹوں کی شرکت

    انٹر نیشنل ویب سائٹ سپورٹس بلٹن کے زیر اہتمام ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے 2جولائی کو ایڈیٹر اعبدالجبار فیصل کی رہائش گا ہ نایاب ہاؤس میڈیا ٹاؤن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،   جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے سپورٹس جرنلسٹوں نے شرکت کی،تقریب میں سینئر صحافی و سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کی سابق ...

مزید پڑھیں »

قومی بیس بال ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت مشکوک ‘ کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی۔سید فخر علی شاہ

    ایشین گیمز میں پاکستان بیس بال ٹیم کی عدم شرکت کی صورت میں پاکستان کی رینکنگ و ساکھ متاثر ہوگی پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ایشین گیمز کے لیئے فنڈنگ کی فراہمی سے انکار پر کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی۔سید فخر علی شاہ   اعلی کارکردگی کی بدوکت پاکستان ایشیائی رینکگ میں 5 اور ورلڈ میں 38 ویں نمبر ...

مزید پڑھیں »

نائلہ کیانی نانگا پربت پر چڑھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

    نائلہ کیانی نے 8,125 میٹر کی متاثر کن اونچائی پر کھڑے شاندار نانگا پربت کو سر کیا۔ وہ نانگا پربت پر چڑھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ نائلہ نے اب کرہ ارض کی 8,000 میٹر کی زبردست چوٹیوں میں سے سات کو سر کر لیا ہے،   جس سے وہ اپنے وقت کی سب سے باصلاحیت کوہ پیماؤں ...

مزید پڑھیں »

ثمینہ بیگ،نائلہ کیانی واجد نگری سمیت دس غیر ملکی و ملکی کوپیماوں نے نانگاپربت سر کرلیا

    دس غیر ملکی کوہ پیما بھی نگا پربت سر کرنے میں کامیاب ہوئے، ثمینہ بیگ اس سے قبل کے ٹو اور ماؤنٹ ایورسٹ سر کر چکی ہیں، ثمینہ بیگ کو 8 ہزار میٹر بلند پہاڑ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا اعزاز بھی حاصل ہے۔   ثمینہ بیگ،نائلہ کیانی واجد نگری سمیت دس غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ جوش و خروش سے منایا گیا

    دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ جوش و خروش سے منایا گیا پشاور(امجد علی خان) ملک کے دوسرے شہروں کی طرح خیبر پختونخوا کے دارلخلافہ پشاور میں بھی ”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ کی مناسبت سے سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے ایک شاندار تقریب کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!