پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا چوہدری ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈکواٹرز آمد پی سی بی کے اعلی عہدیداروں نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا ذکاء اشرف کے چارج سنبھالنے کی کاغذی کارروائی مکمل کرلی گئی ذکاء اشرف پی سی بی ملازمین کے ساتھ گھل مل گئے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جولائی, 2023
اے وی سی چیلنج کپ ; وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔
قومی والی بال ٹیم کی اے وی سی چیلنج کپ میں شرکت کا معاملہ،وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔ پاکستان والی بال ٹیم انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت سے محروم ہو گئی، اے وی سی چیلنج کپ 8 سے 15جولائی تک چائنیزتائی پے میں کھیلا جانا ہے، پاکستان نے اے او سی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ; کپتان بابر اعظم چھٹے نمبر پر آگئے۔
آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے۔ نیوزی لینڈ کین ویلمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آگئے،انگلینڈ کے جو روٹ چار درجے تنزلی کے بعد پہلی سے پانچویں پوزیشن پرآگئے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ چاردرجے بہتری کے ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ذکاءاشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن ...
مزید پڑھیں »ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمین شپ ; پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ پہنچ گئی۔
مالدیپ میں ہونیوالی تیرہویں ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ اور فزیق چیمین شپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم مالدیپ پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم کی جانب سے مالدیپ ائیرپورٹ پر پاکستان ذندہ باد کے نعرےبلند کیے گئے، پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ حکومت، مالدی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن اور مالدیپ اولمپک ایسوسی ایشن کی دعوت پر ایونٹ میں شریک ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; عالمی سپورٹس جرنلسٹ ڈے ; بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
کوئٹہ میں عالمی سپورٹس جرنلسٹ ڈے کی مناسبت سے بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد بلوچستان میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو دنیا بھر میں اُجاگر کرنے پر سپورٹس جرنلسٹس بسجا کی محنت اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا۔سردار موسیٰ خان کاکڑ کوئٹہ(ترجمان بسجا )ورلڈ سپورٹس ...
مزید پڑھیں »