نیزہ بازی کے میدان میں پاکستان ایک قدم اور آگے، پاکستان کی انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ کی ٹیم پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ ٹینٹ پیگنگ انڈر 21 چیمپئن شپ کا آغاز 9 جولائی سے جنوبی افریقہ میں ہوگا، سہ فریقی مقابلوں میں پاکستان، جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جولائی, 2023
شندور پولو فیسٹیول ; چترال کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست .
خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کے دوسرے روز گلگت بلتستان بھی کی ٹیم نے چترال بی کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ فیسٹیول کے دوسرے روز تقریبات کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل جی بی سکاؤٹس بریگیڈیئر ارسلان اسرار مرزا نے کیا جنہوں نے پولو گیند پھینک کر میچ کا آغاز ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے ڈیلی ویجز ملازمین اور جونیئر کوچز فارغ کردیا
ڈائریکٹر یٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے 295 ڈیلی ویجز ملازمین جس میں 84 سینئر اور جونیئر کوچز شامل ہے کو ایک ہی جھٹکے میں فارغ کردیا ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ڈی جی سپورٹس کے پی نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 295 ڈیلی ویجز سٹاف میں 84 کوچز بھی ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی گورنرسندھ سے ملاقات ; صوبہ میں کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی ملاقات صوبہ میں کرکٹ کے فروغ ، نوجوان کرکٹرز کی تربیت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن سرفراز احمد نے گورنرہائوس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبہ میں کرکٹ کے فروغ ، نوجوان کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے دیسی کشتی دنگل کا انعقاد ; بین الاقوامی پہلوانوں نے حصہ لیا
پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لیے دنگل کا انعقاد کیا۔جس میں ملک بھر سے قومی اور اور بین الاقوامی شہرت یافتہ پہلوانوں نے حصہ لیا۔دنگل میں بڑا جوڑ طیب رضااعوان پہلوان شیر پاکستان کومن ویلتھ میڈلسٹ اور حمید پہلوان کے دورمیان ہوا۔ اور ...
مزید پڑھیں »اولمپک کونسل آف ایشیا ; شیخ طلال فہد صدر، سید عارف حسن نائب صدر منتخب
شیخ طلال فہد اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر،پی او اے کے صدر سید عارف حسن نائب صدر منتخب بینکاک، تھائی لینڈ):شیخ طلال فہد الاحمد الجابر الصباح اگلے چار سال کے لیے اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن کو نائب صدر منتخب ہوگئے تھائی ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد
انڈیجنس گیمز ( گلی ڈنڈا) گلی ڈنڈا انٹرنیشنل فیڈریشن اس وقت ایشین ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ سے الحاق ممبر ہے۔ پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے جلد ہی دوبارہ اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد کر دیا جائے گا۔ پاکستان گلی ڈنڈا ٹیم کو ہو سکتا ہے انٹرنیشنل مقابلے کےلئے شرکت کرنی پڑھے۔ گلی ...
مزید پڑھیں »