کرکٹ ایران کے چئیرمین حسین علی سلیمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی میجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے ملاقات کی۔ کرکٹ ایران نے ملک میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی کوچنگ کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے کہ پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جولائی, 2023
وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ نے ویمن فٹ بال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا۔
قبل ازیں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیفا انٹرنیشنل ونڈو کے تحت سنگا پور کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈ لیگز کھیلنے کے لیے این او سی جاری کرنے سے معزرت کر لی تھی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا کہنا تھا کہ این او سی کیلئے تمام دستاویزات ایونٹ سے 6 ہفتے قبل بھیجنا ضروری ہے، بعدازاں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف پہلے میچ کیلئے سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
سری لنکا کی ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس، اینجیلو میتھیوز، دنیش چندی مل، دننجایا ڈی سلوا، پاتھوم نسانکا، سدیرا سماراوکرما (وکٹ کیپر)، کامندو مینڈس، رامیش مینڈس، پرابتھ جے سوریا، پراوین جایا وکریما، کاسون راجیتھا، دلشان مادھوشنکا، وشوا فرنینڈو، لکسیتھا مانا سنگھے شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کے دوران کیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوور ریٹ کی پابندیوں اور جرمانوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، کھلاڑیوں کو میچ فیس ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین کی گورنر سندھ سے کراچی میں ملاقات
اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی پاکستان کے لئے اعزاز ہے.پی ایچ ایف کوشش کرے کہ اس ایونٹ کے ایک دو میچز کراچی میں کرائے. حیدر حسین نے کراچی میں گراس روٹ لیول مثالی کام کیا.امید ہے کہ حیدر حسین پاکستان ہاکی کا کھویا ھوا مقام واپس لانے ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں مکمل ہوا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں مکمل ہوا. دو روزہ ٹرائلز کے اختتام پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا. اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر ...
مزید پڑھیں »اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں آغاز ہو گیا۔
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ میں انڈر 13 کے 25 کھلاڑی شریک ہیں۔ یہ کیمپ 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اس سے قبل انڈر 16 کے37 کھلاڑیوں کا مریدکے کنٹری کلب میں 10 جولائی سے کیمپ جاری ہے جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اینگرو کوچنگ پروجیکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی کوچنگ غیر ملکی کوچز ...
مزید پڑھیں »100 ویں ٹیسٹ وکٹ پر شاہین شاہ آفریدی کی نظریں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہوں ہمبنٹوٹا13 جولائی، 2023: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈبال ہاتھ میں تھامی ۔ پہلی اننگز میں شاہین نے 12 اوورز ...
مزید پڑھیں »سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش’ تحریر ; مسرت اللہ جان
سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش تحریر ; مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام سول کوارٹر میں واقع ہاکی گراؤنڈز کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اور کم و بیش تین ہفتے سے زائد عرصے سے ہاکی اور فٹ بال کے ٹیموں کے مابین پیش آنیوالے تنازعے کے باعث کھیل نہیں ہوسکا.سابق ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئر کی تازہ رینکنگ جاری کر دی
کپتان بابر اعظم کی کھیلے بغیر ترقی، تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی بھی ترقی ہو گئی، دوسرے نمبر پر آ گئے۔ سٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین اور جو رُوٹ کی تنزلی، بتدریج چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔ ...
مزید پڑھیں »