انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی۔

 

 

 

پاکستان انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ ٹیم جنوبی افریقہ میں منعقدہ انڈر21 ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیم سے تھا۔

 

چیمپیئن شپ میں چار مرد اور ایک خاتون کھلاڑی پر مشتمل پاکستانی نیزہ بازوں کے دستے نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل اپنے نام کیا۔

 

 

تعارف: News Editor