ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2023

آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ سانحہ مستونگ کی وجہ سے سیمی فائنلز میچز ملتوی.

    کوئٹہ/چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کے سانحہ مستونگ کی وجہ سے 1 اکتوبر سے ہونے والے سیمی فائنلز میچز ملتوی کردیے گئے۔ محکمہ کھیل بلوچستان   اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ______________         تفصیلات کے مطابق چوتھا آل پاکستان وزیراعلٰی بلوچستان گولڈ کپ کے فری کوارٹر فائنل میچ آج مسلم کلب چمن اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی.

      نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی متعدد جوئے، سٹے بازی اور کیسینو کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔   وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تمام سٹیک ہولڈرز کو مشورہ دیا ...

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعلی و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت.

  نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت جناب عالی!   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں گذشتہ چار ماہ کے دوران ہونیوالے کچھ واقعات کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں آپ خود اس کی تصدیق کرسکتے ہیں کہ کس طرح صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو پرائیویٹا ئز کیا جارہا ہے اور غریب کھلاڑیوں پر کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ایتھلیٹکس سامان نئے پرائیویٹ جم میں منتقل.

  صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ایتھلیٹکس سامان نئے پرائیویٹ جم میں منتقل مسرت اللہ جان   ایک اہم اقدام میں، صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے جم سے ایتھلیٹکس کا زیادہ تر سامان ایک نئی نجی جیم کو منتقل کر دیا ہے۔ یہ ضروری وسائل، ابتدائی طور پر عوامی ٹیکسوں پر اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کیلئے گئے تھے جنہیں اب طارق ودود بیڈمنٹن ...

مزید پڑھیں »

ڈیلی ویجز کوچز کی ڈائریکٹر جنرل خالد محمود سے ملاقات.

ڈیلی ویجز کوچز کی ڈائریکٹر جنرل خالد محمود سے ملاقات مسرت اللہ جان   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ہونے والی ایک حالیہ میٹنگ میں مختلف کھیلوں سے وابستہ ڈیلی ویجز کوچز نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد محمود سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات اور تین ما ہ سے بیروزگاری سے آگاہ کیا۔ گزشتہ تین ماہ سے بغیر تنخواہ کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا.

  خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا مسرت اللہ جان   پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے بین الاضلاعی ہاکی چیمپیئن شپ شروع کرنے کا اعلان کیا جو کہ اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 04 اکتوبر سے نیپال میں شروع ہوگا.

    ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے ہوگا   کراچی: ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے نیپال میں ہورہا ہے جس میں مشترکہ میزبان پاکستان اور نیپال، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ایونٹ میں 11میچز کھیلے جائیں گےاور ایشیا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; کھلاڑیوں کے کھانے کا مینیو جاری.

    بھارت میں  کسی ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، کھانے کا مینیو جاری کردیا گیا۔   آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کسی کرکٹ ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، سکواڈ کے لیے کھانے کے مینیو میں چانپیں، مٹن کڑاہی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدر آباد کی مشہور بریانی دستیاب ہوگی۔   بھارتی میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان نے خواتین کے ایئرپسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا.

        یہ میڈل قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے جیتا ہے جنہوں نے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلوں میں برانز کا میڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔ مقابلے میں کشمالہ کا سکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں۔   دوسری جانب ایشین گیمز میں گالف کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز: پاکستانی ایتھلیٹ گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا.

      ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے 100 میٹرز میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے تاہم پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آ سکے۔ ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں 100 میٹرز کی ہیٹس کی دوسری دوڑ میں پاکستان کے گوہر شہباز 10.56کی ٹائمنگ کے ساتھ اپنی ہیٹ میں ...

مزید پڑھیں »