آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ بھارت کے شہر ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 نومبر, 2023
بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں ; چیرمین ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ کھلاڑی کی حیثیت سے آگے بڑھتے رہیں وہ پاکستان کے چند بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں۔ وہ ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم ان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ ان ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے ملاقات
بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین سے ملاقات لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ...
مزید پڑھیں »شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر
شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔ 34 سالہ شان مسعود نے 30 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر
محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ218 ون ڈے اور 119ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر12780 رنز بنائے اور253 وکٹیں حاصل کیں۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ; کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ مجھے وہ لمحہ اچھی طرح یاد ہے جب مجھے پی سی بی کی جانب ...
مزید پڑھیں »کراچی ; زون چھ وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی۔
زون چھ وائٹس زون سات وائٹس کو 22 رنز سے شکست دے کر اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان آرمی اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 20نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ 20 نومبر سے لاہور میں کھیلی جاے گی ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد ...
مزید پڑھیں »چھٹا الفا اسپورٹس فیسٹیول کا ٹائٹل الفا ایجوکیشن نیٹ ورک نے 395 پوائنٹس سے جیت لیا۔
چھٹا الفا اسپورٹس فیسٹیول کا ٹائٹل الفا ایجوکیشن نیٹ ورک نے 395 پوائنٹس سے جیت لیا۔ نیکسر کالج 305 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور کراچی گرامر کی تیسری پوزیشن رہی۔ماجد رسول اسپورٹس فیسٹیول کی شاندار کامیابی نے مستقبل میں ہونے والے انٹرنیشنل ایونٹس کی راہیں آسان کردی ہیں ھم بہت جلد نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر مختلف گیمز کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »کے پی کے انڈر 21 کے کھلاڑیوں کا سکالرشپ کے اجراءکا مطالبہ
انڈر 21 کے کھلاڑیوں کا سکالرشپ کے اجراءکا مطالبہ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مختلف مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے یک حالیہ پیشرفت میں، جن کھلاڑیوں کو انڈر 21 اسکالرشپ سے محروم کر دیا گیا تھا، اب وہ خیبر پختونخوا میں وزارت کھیل سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کھلاڑیوں نے اپنی ...
مزید پڑھیں »