ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2023

خیبرپختونخوا کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو نیشنل گیمز کے ہیروز کو نظر انداز کرنے پر ردعمل کا سامنا

خیبرپختونخوا کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو نیشنل گیمز کے ہیروز کو نظر انداز کرنے پر ردعمل کا سامنا مسرت اللہ جان واقعات کے ایک چونکا دینے والے موڑ میں، خیبرپختونخوا (کے پی) سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ان مستحق کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے آگ کی زد میں ہے جنہوں نے کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل گیمز میں غیر معمولی صلاحیتوں کا ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی صدارت میں سپورٹس کلبز رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس

  ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی صدارت میں سپورٹس کلبز رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس پنجاب میں 2650سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، سپورٹس حلقوں کے اصرار پر کلبز رجسٹریشن کے عمل میں 10دنوں کی توسیع کردی گئی ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب رجسٹرڈ ہونیوالے بہترین کارکردگی کے حامل سپورٹس کلبز کو انڈومنٹ فنڈ بھی دیں گے،سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کا وکلا ءکیلئے سالانہ سپورٹس میلے کا اعلان

    ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کا وکلا ءکیلئے سالانہ سپورٹس میلے کا اعلان مسرت اللہ جان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور نے وکلاء برادری کے لیے اپنے سالانہ کھیلوں کے میلے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ دسمبر کے تیسرے ہفتے کے لیے شیڈول، اس ایونٹ میں پشاور کے مرد اور خواتین وکلاءکو اکٹھا کرنے کے لیے کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نمبر ون پلئیر ہیں، بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے ‘ ذکا اشرف

    بابراعظم نمبر ون پلئیر ہیں، ذکا اشرف کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ. کھلاڑیوں ملاقات .. اصغر علی مبارک…     پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم نمبر ون پلئیر ہے بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹریننگ سیشن کے دوسرے روز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، فاٹا، ڈیرہ مراد جمالی، راولپنڈی اور فیصل آباد کی کامیابی.

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، فاٹا، ڈیرہ مراد جمالی، راولپنڈی اورفیصل آباد کی کامیابی   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، راولپنڈی اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ یہ ٹورنامنٹ کراچی کے چار گراؤنڈز پر جمعہ کے ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.

    عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا   آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 34 سالہ عماد وسیم نے اپنے آٹھ سالہ انٹرنیشنل کریئر کا آغاز مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا اور 55 ون ڈے انٹرنیشنل اور 66 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہوں نے 109 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; واپڈا نے پاکستان آرمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔

        نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے کا فائنل پاکستان واپڈا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن پاکستان آ رمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔   آرمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلے گئے فائنل کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ڈاکٹر آ صف طفیل نے انعامات تقسیم کئےتیسری پوزیشن کے ...

مزید پڑھیں »

بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا.

    سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا جنوری میں ملائشیاء کے شہر کوالمپور میں ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے تین ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز ; بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی.

    بھارتی ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان سوریہ کمار کی 80 رنز کی شاندار اننگز کی مدد سے بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں آسٹریلیا کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔   وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز ...

مزید پڑھیں »

زکا اشرف کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد ; قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات.

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین زکا اشرف کے راولپنڈی سٹیڈیم آمد زکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔   زکا اشرف نے شان مسعود ۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا زکا اشرف نے قومی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »