ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2023

امام الحق کی شادی ; قوالی نائٹ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

  قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ گزشتہ روز امام الحق کی قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں موجودہ اور سابق کرکٹرز سمیت دیگر شعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ امام الحق کی قوالی نائٹ میں سرفراز احمد، قادر خواجہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گی۔

    پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ ندا ڈار کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے کے لیے براستہ دبئی آکلینڈ پہنچ گیا ہے۔   ٹی 20 سیریز 3 سے 9 دسمبر تک کھیلی جائے گی، جبکہ ون ڈے سیریزآئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے ...

مزید پڑھیں »

بنوں کے آئمہ مساجد و المدارس کی طرف سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی عائد

    بنوں کے آئمہ مساجد و المدارس کی طرف سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی عائد   آئمہ مساجد والمدارس بنوں نے ضلع بنوں میں تعلیمی اداروں کی جانب سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے بے حیائی کا ذریعہ قرار دیا اور لڑکیوں کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; سکولوں میں کھیلوں کے ماہر کوچز کی کمی ہے ، عدنان خان اتھلیٹکس کوچ

  سکولوں میں کھیلوں کے ماہر کوچز کی کمی ہے ، عدنان خان اتھلیٹکس کوچ پشاور سپورٹس کمپلیکس مسرت اللہ جان سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فرو غ دینے کیلئے ایسے کھیلوں کے ماہرین لئے جائیں جو کھیلوں کے بنیادی اصولوں سے واقف ہوں. اتھلیٹکس کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کے باعث سکول سطح کے مقابلوں میں اس ...

مزید پڑھیں »

سرکاری سکول کھیلوں کے مقابلے ، سالانہ کھیلوں کا فنڈز کہا ں پر جارہا ہے ، رپورٹ

  سرکاری سکول کھیلوں کے مقابلے ، سالانہ کھیلوں کا فنڈز کہا ں پر جارہا ہے ، رپورٹ مسرت اللہ جان گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون میں سکولوں کے طلباءکے مابین کرائے جانیوالے مقابلوں میں بیشتر کھلاڑی شلوار اور عام سی بنیان اور بغیر شوز کے دوڑتے نظر آرہے ہیں سوشل میڈیا و انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو جس میں ...

مزید پڑھیں »

پی سی ون کے لارے ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی نااہلی کے باعث تاحال آبزرویشن ختم نہیں کئے جاسکے

  پی سی ون کے لارے ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی نااہلی کے باعث تاحال آبزرویشن ختم نہیں کئے جاسکے ڈیلی ویج ملازمین سمیت کوچز کے احتجاج کیلئے رابطے شروع مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا پی سی ون ڈائریکٹریٹ کی نااہل افسران کے باعث تاحال منظور نہیں ہوا اور پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈیپارٹمنٹ کو متعدد مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا.

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا اٹھارہ ٹیمیں شریک، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا کراچی 23 نومبر، 2023:ء   نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع راولپنڈی( .. اصغر علی مبارک…) پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے۔ دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے.

  پاکستان ویمنز ٹیم کی آج رات نیوزی لینڈ روانگی کراچی 23 نومبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ سترہ رکنی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی.

  پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی۔ مہمان خصوصی خلیل احمد ابو پوٹو نے ڈاکٹر در محمد پٹھان اور ڈاکٹر میر محمد شاہ کے ہمراہ لیگ کا افتتاح کیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے تحت ایچ ای سی، آئی بی اے سکھراور اقرا یونیورسٹی کے زیر انتظام ...

مزید پڑھیں »