زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔کیپٹن کریگ ارون اگست کے اوائل سے ہیمسٹرنگ کی وجہ سے سائیڈ لائن ہونے کے بعد سکواڈ میں واپس آئے ہیں اور انہیں میگا ایونٹ کے لیے کپتان برقرار رکھا گیا ہے
زمبابوے کو کوالیفائنگ رائونڈ کے گروپ بی میں آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ اور دو بار کی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ کریگ ایروائن اپنی ہیمسٹرنگ انجری سے واپس آئے ہیں اور انہیں آئی سی سی ایونٹ کے لیے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔