دیگر سپورٹس
-
کامن ویلتھ گیمز ختم، آسڑیلیا نے میلہ لوٹ لیا، پاکستان کے 8 تمغے
شاندار اور رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ 12 روز پر مشتمل 2022 کامن ویلتھ گیمز اختتام پذیر ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اختتامی تقریب الیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں اپاچی انڈین، بیورلے نائٹ،...
Read More » -
ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ووگ میگزین کے لیے ایک کالم تحریر کرتے ہوئے ٹینس اسٹار نے اعلان کیا کہ وہ اس سال کے یو ایس اوپن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گی۔انہوں نے کالم میں لکھا...
Read More » -
ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ،قومی ٹیم کو چائینز تائی پے کے ہاتھوں 0-7 سے شکست
ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی۔کمزور حریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔ پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 9 اگست کو قازقستان کے خلاف کھیلے...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب میں زمان انور قومی پرچم اٹھائیں گے
کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب أج رات ساڑے أٹھ بجے الیگزینڈر اسٹیڈیم برمنگھم میں ہوگی۔ اختتامی تقریب میں کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کے 125کے جی ویٹ میں پاکستان کیلیے سلورمیڈل جیتنے والے...
Read More » -
ارشد ندیم کا زخمی نیرج چوپڑا کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار
کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیت کے موقع پر اپنے بھارتی دوست نیرج چوپڑا کو یاد کیا۔برمنگھم میں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد...
Read More » -
وزیراعظم کامن ویلتھ گیمز کے میڈل ونرز کے ساتھ ملاقات کرینگے
وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نوح بٹ، ارشد...
Read More » -
کاشف شہروز نے گشربرم ٹو سر کرلی
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8035 میٹر بلند گیشر برم ٹو آج سر کی، شہروز کاشف کی یہ 8 ہزار میٹر سے بلند نویں چوٹی...
Read More » -
حکومتی اور سیاسی شخصیات کے علاہ ملک کی کھیلوں کی نامور شخصیات کی ارشد ندیم کو مبارکباد
جیولن کو 90. 18 میٹرز کے فاصلے پر پھینک کر 22 ویں کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ بنانے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر حکومتی اور سیاسی شخصیات کے علاہ ملک کی کھیلوں کی نامور شخصیات نے بھی ارشد ندیم کو...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن...
Read More » -
اسلامی یکجہتی گیمز کیلئے تائیکوانڈو اور والی بال ٹیم کیلئے ڈی سپورٹس بورڈ کا نیک خواہشات کا اظہار
ڈی جی پی ایس بی کرنل (ر) محمد آصف زمان نے پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز کے لیے روانگی سے قبل تائیکوانڈو اور والی بال ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان کے ساتھ وفاقی وزیر برائے آئی پی سی احسان...
Read More »