ریسلینگ
-
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے پہلوانوں کے درمیان 17 مارچ کو پشاور میں میدان سجے گا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور صوبائی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب اور خیبر پختونخوا کے پہلوانوں کے درمیان مقابلے سترہ مارچ کو پیر بالا پشاور میں منعقد...
Read More » -
رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا
لاہور میں 25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا، ٹائٹل کشتی سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہوگی۔لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹائٹل کشتی ہیرا پہلوان اور طیب رضا...
Read More » -
سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی کا انتقال
ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی 30 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015 میں ریئلٹی ٹی وی سیریز Tough Enough کی فاتح سارہ لی...
Read More » -
وزیراعظم شہباز شریف کا محمد حسین انوکی کی وفات پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ریسلر انوکی سے 10 سال قبل لاہور کے ایک اسٹیڈیم...
Read More » -
عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی انتقال کر گئے
جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب اسپتال میں داخل تھے۔مقامی میڈیا کے مطابق انوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور انکی وفات...
Read More » -
کامن ویلتھ میں تمغہ جیتنے والی پہلوان علی اسد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا
کامن ویلتھ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان ایک میڈل سے محروم ہوگیا۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلوان علی اسد نے 57 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق روانگی سے پہلے علی...
Read More » -
انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے، شجر عباس بھی وطن واپس آگئے...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب میں زمان انور قومی پرچم اٹھائیں گے
کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب أج رات ساڑے أٹھ بجے الیگزینڈر اسٹیڈیم برمنگھم میں ہوگی۔ اختتامی تقریب میں کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کے 125کے جی ویٹ میں پاکستان کیلیے سلورمیڈل جیتنے والے...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز کا محاذ، پاکستانی پہلوانوں نے شاندار پر فارمنس دکھا کر شائقین کے دل جیت لیے
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد سات ہو گئی۔ ایک طلائی تمغے کے ساتھ تین سلور اور تین برانز میڈل پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کر لیے، ریسلنگ کے مقابلوں میں شریف طاہر نے چاندی کا تمغہ...
Read More » -
انعام بٹ نے اپنا چاندی کا تمغہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے نام کردیا
قومی پہلوان انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں جیتا ہوا سلور میڈل لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیا۔انعام بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سب کی دعاں اور سپورٹ کا شکریہ، اللہ کا شکر ہے جس...
Read More »