آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچے گی ..اصغر علی مبارک …. آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہی ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے اس تین روزہ دورے میں اسلام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ؛ کراچی ، لاہور اور ملتان کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : کراچی ۔لاہور اور ملتان کی کامیابی۔ فیصل آباد 24 اپریل۔ نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کراچی ۔لاہور اور ملتان نے کامیابی حاصل کرلی۔ اقبال اسٹیڈیم میں کراچی نے راولپنڈی کو 36 رنز سے ہرادیا۔ کراچی کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 190 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ، ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادو بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ بیٹرز رینکنگ میں ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہوگیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہوگیا واپڈا کے بسم اللہ خان نے 86 اور کے آر ایل کے شرون سراج نے 71 رنز بنائے راولپنڈی 24 اپریل، 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہوگیا۔ ایبٹ آباد میں اسٹیٹ بینک اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹاکرا ؛ "خصوصی بچے "میچ دیکھنے کیلئے مدعو
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی بے سہارا و یتیم بچوں کوپاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریزکا چوتھا میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت۔ 140 بچے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی کے مہمان خاص ہوں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر بے سہارا و یتیم بچوں کے لیے فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹس فراہم ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ بلوز نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ بلوز نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں زون چھ بلوز نے زون چار وائٹس کو 59 رنز سے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ کے پوائنٹس اہم تھے جو ہم نہ لے سکے ؛ ہیڈ کوچ پاکستان ویمن ٹیم
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز نے اچھی کرکٹ کھیلی انہیں مبارکباد دیتے ہیں۔ ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے۔ دوسرے میچ میں اچھی کرکٹ کھیل کر تگڑا مقابلہ کیا تھا۔ تیسرے میچ میں بھی اچھے کھیل کی امید تھی مگر ویسٹ انڈیز نے ...
مزید پڑھیں »چوتھے ٹی ٹونٹی کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے لاہور میں ڈیرے
چوتھے ٹی ٹونٹی کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے 25 اور 27 اپریل کے میچز کیلئے فوج بھی سکیورٹی پر تعینات ہو ...
مزید پڑھیں »ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا۔ ہیلی میتھیوز کی سیریز میں دوسری سنچری ، ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 88 رنز سے ہرادیا۔ مہمان ٹیم نے سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ ہیلی میتھیوز کی ...
مزید پڑھیں »ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن اس طرح کی شکست آپکی بنیاد ہلا دیتی ہے،رمیز راجہ
نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میں شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھڑک اٹھے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کی نا تجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں شکست شرمناک ...
مزید پڑھیں »