چوتھا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال 2023 ٹورنامنٹ کا فائنل کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری نے اپنے نام کرلیا (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) کوئٹہ/ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا چوتھا آل پاکستان وزیراعلٰی بلوچستان گولڈ کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کے آر ایل کی ٹیم نے پاکستان واپڈا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء 3براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا.
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء تین براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا، سپین، پرتگال اور مراکش کو شریک میزبان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، ابتدائی تین میچز یوراگوئے، ارجنٹائن اور پیراگوئے میں ہوں گے۔ فیفا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریب کے موقع پر افتتاحی میچز ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ2023 ; پاکستان 12 سال بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا
فیفا ورلڈ کپ2023 کوالیفائر کے دوران پاکستان اور کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح سٹیڈیم اسلام آباد ہوگا۔ پاکستان 12 سال بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا ، پاکستان نے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں بنگلہ دیش کی میزبانی 2011 میں کی تھی پاکستان نے2015 میں آخری انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں افغانستان کی میزبانی کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں۔ برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان فٹبال ٹیم کو جوائن کریں گے، پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔ راموس ماضی میں انڈین سینئر فٹبال ٹیم کے گول کیپنگ کوچ رہ چکے ہیں، وہ ماضی ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا
سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کو سعودی عرب فٹبال فیڈریشن (SAFF) کی قیادت میں ایک تاریخی اقدام کہا جا رہا ہے۔ واضح ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 ; پی ایف ایف نے کوالیفائرز کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 پی ایف ایف نے کوالیفائرز کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیا گرین شرٹس کی پہلی آزمائش کمبوڈیا کے خلاف ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر میچز میں ہوگی ،قومی ٹیم اوے لیگ کھیلنے کمبوڈیا جائے گی ۔۔ مقابلہ 12 اکتوبر کو شیڈول ہے، ہوم میچ 17 اکتوبر کو ہوگا پاکستان کے منتخب ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; فٹبال گولڈ کپ کا فائنل 08 اکتوبر کو کھیلا جائے گا.
اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 سیمی فائنل میچز 7 اکتوبر کو اور فائنل میچ 8 اکتوبر کو ہوگا۔ محکمہ کھیل بلوچستان چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 جو کہ کوئٹہ میں کامیابی کے ساتھ جاری تھا سانحہ مستونگ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ غیر معینہ مدت تک ملتوی.
چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی ہو گیا۔ محکمہ کھیل بلوچستان چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیمز کو واپس جانے کی ہدایات کر دی گئیں۔ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) کوئٹہ / چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ میں آخری مراحل میں جاری تھا۔ اسی ...
مزید پڑھیں »کراچی ; لیاری کے ننھے فٹبالرز قطر پہنچ گئے.
لیاری کے فٹبال کےننھےکھلاڑی کھیلنے قطرپہنچ گئے لیاری یکجہتی کونسل دعاگوہےہمارےکھلاڑی کامیابی اورخیریت سےواپس آئیں لیاری یکجہتی کونسل کےرہنماڈاکٹررفیق سربازی نےکہا ہم کوچ عماداکیڈمی وسیم سربازی اورکوچ شیرازرحمانی کوخراج تحسین پیش کرتےہیں کہ وہ اپنی محنتسے ٹیلنٹ کھلاڑی پیداکرکے لیاری کانام روشن کرہےاورثابت کررہےہیں لیاری گینگواروں کی نہیں محنت اورمحبت کرنےوالے کھلاڑیوں کی بستی ہے شکریہ کوچ ...
مزید پڑھیں »بلوچستان سے اغوا ہونے والے 6 کھلاڑیوں میں سے چار فٹبالرز بازیاب.
بلوچستان میں 9 ستمبر کو اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔ 9 ستمبر کو ٹورنامنٹ کیلیے سبی جاتے ہوئے ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا،جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور حکام نے اُن کی بازیابی کے لیے کوششیں کیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں، ...
مزید پڑھیں »