آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ٹم پین نے آسڑیلیا کی ٹیم 2018 تا 2021 تک کی،انہیں اس وقت قیادت سونپی گئی تھی جب بال ٹمپرنگ معاملے پر سٹیو سمتھ سے کپتانی واپس لے لی گئی تھی ، ٹم پین نے 23 ٹیسٹ میچوں میں آسڑیلوی ٹیم کی قیادت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
معین علی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے برمنگھم بیئر کے کپتان مقرر
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر معین علی رواں سال ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کی قیادت کرینگے، 35 سالہ معین علی جو انگلینڈ کی قومی ٹیم کے نائب کپتان بھی ہیں کو کارلوس بریتھویٹ کی جگہ برمنگھم بیئرز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ سال ٹیم کی قیادت کی تھی ...
مزید پڑھیں »پیٹر ہینڈزکومب لیسٹر شائر کی جانب سے کائونٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر پیٹر ہینڈزکومب کا انگلش کائونٹی لیسٹرشائر کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت وہ کائونٹی چیمپئن شپ کے پہلے دو ماہ کیلئے لیسٹر شائر کو دستیاب ہونگے ، پیٹر ہینڈزکومب جو ایشز سیریز 2019 کیلئے ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے تھے کو حال ہی میں دورہ بھارت کیلئے چار سال ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی عالمی کپ کے شیڈول کو جاری کرنے میں تاحال ناکام
رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کو تاحال حتمی شکل نہیں دی جاسکی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کسی بھی عالمی کپ کے شیڈول کو تقریباً ایک سال پہلے حتمی شکل دے دیی ہے مگر اس مرتبہ ابھی تک اسے میزبان بھارت کی جانب سے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے گرین سگنل ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ون ڈے سیریز برابری پر ختم
جنوبی افریقا نے تین ون ڈے میچوں کی سریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سےشکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، پہلا میچ بارش کے باعث نہیں ہوسکا تھا۔جنوبی افریقی اننگز کی خاص بات مڈل آرڈر بیٹر ہائنرک کلاسن کی دھواں دھار سینچری تھی، جس کی بدولت پروٹیز نے 261 کا رنز ہدف محض ...
مزید پڑھیں »ایم ایل سی ڈرافٹ میں نئی تاریخ رقم، پاکستانی حماد کو ایم آئی نیویارک نے چن لیا
ایم ایل سی ڈرافٹ میں نئی تاریخ رقم، پاکستانی حماد کو ایم آئی نیویارک نے چن لیا ہیوسٹن میں ہرمیت سنگھ کو میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) ڈرافٹ کا پہلا انتخاب قرار دیکر تاریخ رقم کی ۔ 6ایم ایل سی فرنچائزز اپنے مقامی کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے اسپیس سینٹر ہیوسٹن میں جمع ہوئے اور بڑے بین الاقوامی معاہدوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا ہے، قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپریل کے آخر میں دورہ بنگلہ دیش پر جائے گی دورے کے دوران ٹیم ایک چار روزہ میچ کھیلنے کے علاوہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گی، بورڈ نے سعد بیگ کو قومی انڈر 19 کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ایرون فنچ اور لیام پلنکٹ میجر کرکٹ لیگ کا حصہ بن گئے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر لیام پلنکٹ اور آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایرون فنچ نے جولائی میں امریکا میں شروع ہونے والی میجر کرکٹ لیگ کو جوائن کرلیا ہے، دونوں کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں سان فرانسسکو یونی کارنز فرنچائز نے چنا ہے 36 سالہ ایرون فنچ کے علاوہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »دورہ زمبابوے کیلئے عمران بٹ کی قیادت میں 16 رکنی سکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی جو پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے آغاز میں ہی انگلی فریکچر ہونے کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے اب مکمل فٹ ہو گئے ہیں جس کے بعد انہیں دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان شاہینز سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے، پاکستان شاہینز سکواڈ کی قیادت عمران بٹ کرینگے ...
مزید پڑھیں »ایشیا لائنز، ایل ایل سی ماسٹر 3 کی نئی چیمپیئن
ایشیا لائنز کے اوپنرز اوپل تھرنگا اور تلکارتنے دلشان نے نصف سنچریاں بنا کر ورلڈ جائنٹس کو شکست دیکر سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کے نئے چیمپیئن بن گئی۔ دوحہ کے ایشین ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ایشیا لائنز نے 7 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی ۔ تھرنگا اور دلشان نے 9.6 اوورز میں 115 ...
مزید پڑھیں »