کرکٹ
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ملتان پہنچ گئی
انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ نے ستراں سال بعد شہر اولیاء پر قدم رکھ دیا، انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈز خصوصی طیارے کےزریعے ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق ائیرکنٹرول ٹاور نے 2 بج کر 40 منٹ پر ٹیک آف کی کال دی، دونوں ٹیمیں چارٹر فلائٹ پی کے 6681 سے اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان پہنچیں۔