کرکٹ

سری لنکا میں بابراعظم اور امام الحق کے سیرسپاٹے ; رکشہ سواری کی تصویر شیئرکردی۔

   

پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت سری لنکا کے دورے پر ہیں ۔

اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنی اور بابر اعظم کی رکشہ سواری کی تصویر شیئر کر دی ،

جسے مداحوں نے خوب سراہا اور کچھ نے دلچسپ تبصرے بھی کیئے ۔

واضح رہے کہ آج گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں قومی ٹیم اتوار کو ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے جم کر پریکٹس کرے گی۔

    https://twitter.com/ImamUlHaq12/status/1679509941311410176?s=20    

Related Articles


Back to top button