دیگر سپورٹس گالف

محمد شبیر نے دوسری نور خان میموریل اوپن گالف چیمپئین شپ جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے معروف گالفر محمد شبیر نے دوسری نورخان میموریل اوپن گالف چیمپئین شپ کو اپنے نام کر لیا۔جو کہ پی اے ایف گالف کورس پشاور میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے جیتنے والوں کو ٹرافی اور انعامات دیئے۔ یہ چیمپئین شپ04 مئی سے شروع ہوئی جس میں ملک بھر سے نمایاں گالفرز نے شرکت کی۔ یہ چیمپئن شپ 3دن تک جاری رہی اور ہر روز18ہولز کا کھیل ہوا۔اس چیمپئن شپ میں مختلف کیٹیگریز کے درمیان مقابلے ہو ئے جن میں پروفیشنلز، سینئر پروفیشنلز ، امیچورز، سینئر امیچورز ، ویٹرنز اور بوائز انڈر 14اور 17شامل تھے۔ یہ چیمپئن شپ ائیر مارشل نور خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے نام سے منصوب کی گئی ہے۔ چیمپئین شپ کی تمام کیٹیگیریز کے تفصیلی نتائج در ج ذیل ہیں۔ پروفیشنلز کیٹیگری Winner محمد شبیر 2nd مطلوب احمد 3rd محمد آصف سینئیر پروفیشنلز کیٹیگری Winner محمد اکرم 2nd امداد حسین 3rd سلطان پرویز امیچورز کیٹیگر(HCP 13 to 18) 1st Net ارباب ہارون 2nd Net میاں حسیب الدین  3rd Net کرنل مسعود اعظم 1st Gross سیف جان 2nd Gross وقاص اللہ شنواری 3rd Gross ائیر کموڈور سرفراز چوہدری امیچورز کیٹیگری (HCP 12 & Below) 1st Net زبیر حسین 2nd Net طارق محمود 3rd Net ڈاکٹر امین اللہ خان 1st Gross خوشحال خان 2nd Gross تیمور خان 3rd Gross عنایت اللہ یوسف زئی سینئیرامیچورز کیٹیگری 1st Net بریگیڈیر ریٹائرڈ محسن فاروق 2nd Net سکواڈرن لیڈر ریٹائرڈ ادریس خالد 3rd Net میجر ریٹائرڈ شہزاد ابراہیم 1st Gross کرنل ریٹائرڈ سعود خان 2nd Gross ونگ کمانڈر ریٹائرڈ عمر خان 3rd Gross میجر ریٹائرڈ ارشد محمود بوائز کیٹیگری (15 to 17) 1st Net ماسٹر نوید 2nd Net ماسٹر مو سٰی 3rd Net ماسٹر ولید 1st Gross ماسٹر لاریب 2nd Gross ماسٹر باسل 3rd Gross ماسٹر ناصر بوائز کیٹیگری (14 & below) 1st Net ماسٹر دانیال 2nd Net ماسٹر دھرمال 3rd Net ماسٹر آذان 1st Gross ماسٹر عدنان بخاری 2nd Gross ماسٹر شارق 3rd Gross ماسٹر طحہٰ ویٹرنز کیٹیگری 1st Net بریگیڈیر ریٹائرڈ صمد 2nd Net فرید خان 1st Gross جمال الحسنین 2nd Gross یونس مروت

Related Articles


Back to top button