کرکٹ

گواسکر نے بابر اعظم کے وزیراعظم بننے کی پشگوئی کردی

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں مذاقاً بابراعظم کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کی۔دوسرے سیمی فائنل سے قبل غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا ازراہ مذاق کہنا تھا کہ اگر پاکستان ورلڈکپ جیت گیا تو 2048 میں بابر پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے۔اس موقع پر شین واٹسن کے ہمراہ پینل میں موجود تمام افراد بھی قہقہہ لگانے پر مجبور ہوگئے۔

Related Articles


Back to top button