#سڈنی- انٹرنیشنل- ٹینس -ٹورنامنٹ-جرمن- کھلاڑی -اینجلیک کیربر
-
اینجلیک نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
سٹار جرمن کھلاڑی اینجلیک کیربر نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں ایشلے بارٹی کو شکست دے کر کیریئر کا 11واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل حاصل کیا۔...
Read More »